تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ نَصِیب کے معانیدیکھیے
صاحِبِ نَصِیب کے اردو معانی
صفت
- خوش قسمت، خوش نصیب
- (عور) بدنصیب، کمبخت، بدبخت، چونکہ عورتیں بُرے کلمے کا زبان پرلانا بھی بُرا سمجھتی ہیں، اس وجہ سے اکثر موقعوں پر ایسے لفظ جن کے معنی عمدہ ہوں، زبان پرلاتی ہیں
English meaning of saahib-e-nasiib
Adjective
- lucky, fortunate, prosperous, a fortunate man
साहिब-ए-नसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भाग्यशाली, खुशक़िस्मत ।।
- भाग्यशाली, भाग्यवान्, खुशनसीब ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ نَصِیب)
صاحِبِ نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔