تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیائے بے ثَبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیائے بے ثَبات کے معانیدیکھیے
دُنْیائے بے ثَبات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- یہ عالم جس کو قائم نہیں رہنا
شعر
دنیائے بے ثبات کا قصہ تھا مختصر
طول اتنا میری قید کی میعاد سے ہوا
زمین بوس ابھی ہوگا فکر و فن کا محل
اک انتشار سا دنیائے بے ثبات میں ہے
ممکن نہیں ہے اپنے کو رسوا وفا کرے
دنیائے بے ثبات کی خاطر دعا کرے
English meaning of duniyaa-e-be-sabaat
Noun, Feminine
- transitory world
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیائے بے ثَبات)
دُنْیائے بے ثَبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔