تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساگَر" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

اردو، انگلش اور ہندی میں ساگَر کے معانیدیکھیے

ساگَر

saagarसागर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمندر، بحر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساغَر

پیالہ

English meaning of saagar

Noun, Masculine

  • sea, ocean

सागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुद्र, बहुत बड़ा जलाशय या नदी

ساگَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone