تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف کے معانیدیکھیے
Roman
صاف کے اردو معانی
صفت
- میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا
- اصلی، خالص، کھرا
- پیچیدگی یا گنجلک سے پاک، واضح، غیر مبہم، صریح، سہل، سلیس
- مسطح، ہموار، چورس، سپاٹ
- کینہ اور کدورت وغیرہ سے پاک، بے لوث، بے کپٹ، مخلص
- خالی (ہر چیز سے)
- ختم، تمام
- گندگی سے پاک، جھاڑا پونچھا ہوا
- چھانا ہوا، نتھارا ہوا، چنا ہوا، پھٹکا ہوا
- دشواری، خطرے، اونچ نیچ یا رکاوٹ سے خالی
- ایسا مطلع جب بادل نہ چھائے ہوں، بادل یا گرد وغبار سے خالی
- صیقل کیا ہوا، مانجھا ہوا
- وہ چیز جس میں کوئی آلودگی نہ ہو، آلودگی سے بچا ہوا، پاک، پاکیزہ
- بھلا چنگا، ٹھیک
- جس کا پیٹ مادّۂ کثیف یا مضر مواد سے پاک ہو
- خطا اور گناہ سے مُبرّا
- نیک نیت، نیک خیال
- واضح، پڑھا جانے کے قابل
- (مجازاً) خوشخط
- رواں، سیدھا
- جھگڑے قضیے اور الجھاوے وغیرہ سے بری اور خالی
- سچا، دیانت دار، راست باز، کھرا
- ظاہر، آشکار، بدیہی، یقینی
- بالکل، قطعی، حتمی (انکار یا تردید میں)
- پورا، بھرپور
- صحیح، مناسب
- سادہ، معصوم
- سادہ رو، بے ریش و بروت، جوان جس کے ڈاڑھی مونچھ نہ نکلی ہو
- صحیح، درست، معتبر، شک و شبہ سے پاک
- بے لوث
فعل متعلق
- ہو بہو، بعینہ، مِن و عن
- بالکل، کلیۃً، پورے طور پر، پورا پورا
- مخلصانہ، بغیر کسی منافقت کے
- کسی ابہام یا گنجلک کے بغیر، واضح طور پر، صریحاً، کھلّم کھلّا
- فوراً، اسی دم، دیکھتے ہی دیکھتے، جلدی سے
- بے رخی سے، منھ موڑ کر
- بلاشبہ، یقین کے ساتھ، یقیناً
- بے لاگ، بلا جھجک، بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، سچ سچ
- بے روک ٹوک، بغیر کسی دشواری کے، بڑی آسانی سے
شعر
جان لینی تھی صاف کہہ دیتے
کیا ضرورت تھی مسکرانے کی
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہوا
جب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
دل صاف ہو کس طرح کہ انصاف نہیں ہے
انصاف ہو کس طرح کہ دل صاف نہیں ہے
Urdu meaning of saaf
Roman
- mel kuchail se paak, bemel, bedaaG, ujlaa, suthraa, koraa
- aslii, Khaalis, khara
- pechiidgii ya ganjluk se paak, vaazih, Gair mubham, sariyaa, sahl, saliis
- musattah, hamvaar, chauras, spaaT
- kiina aur kuduurat vaGaira se paak, belaus, be kapaT, muKhlis
- Khaalii (har chiiz se
- Khatm, tamaam
- gandgii se paak, jhaa.Daa ponchhaa hu.a
- chhaanaa hu.a, nathaaraa hu.a, chunaa hu.a, phaTka hu.a
- dushvaarii, Khatre, u.unch niich ya rukaavaT se Khaalii
- a.isaa matlaa jab baadal na chhaa.e huu.n, baadal ya gard-o-Gubaar se Khaalii
- saiqal kyaa hu.a, maanjhaa hu.a
- vo chiiz jis me.n ko.ii aaluudagii na ho, aaluudagii se bachaa hu.a, paak, paakiiza
- bhala changaa, Thiik
- jis ka peT maada-e-kasiif ya muzir mavaad se paak ho
- Khataa aur gunaah se mubarra
- nek niiyat, nek Khyaal
- vaazih, pa.Dhaa jaane ke kaabil
- (majaazan) KhoshKhat
- ravaan, siidhaa
- jhag.De qazii.e aur uljhaa ve vaGaira se barii aur Khaalii
- sachchaa, diyaanatdaar, raast baaz, khara
- zaahir, aashkaar, badiihii, yaqiinii
- bilkul, qati.i, hatmii (inkaar ya tardiid me.n
- puura, bharpuur
- sahii, munaasib
- saadaa, maasuum
- saadaa ro, beresh-o-buruut, javaan jis ke Daa.Dhii muunchh na niklii ho
- sahii, darust, motbar, shak-o-shuba se paak
- belaus
- hubhuu, ba.iinaa, man-o-en
- bilkul, kliin, puure taur par, puura puura
- muKhalisaanaa, bagair kisii munaafaqat ke
- kisii ibhaam ya ganjluk ke bagair, vaazih taur par, sariihan, khullam khulaa
- fauran, isii dam, dekhte hii dekhte, jaldii se
- beruKhii se, mu.nh mo.D kar
- bilaashubaa, yaqiin ke saath, yaqiinan
- belaag, bala jhijak, bagair kisii hichkichaahaT ke, sachch sachch
- be rok Tok, bagair kisii dushvaarii ke, ba.Dii aasaanii se
English meaning of saaf
Adjective
- open, apparent
- clear, clean, pure, unadulterated
- bright (sky)
- legible (handwriting, etc.)
- innocent
- frank, candid
- proper, right
- indisputable
- downright, utter, complete
Adverb
- clearly, candidly
- indifferently
- surely, certainly
- quickly, hurriedly
Noun
- clear
साफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आलूदगी से बचा हुआ, पाक, पाकीज़ा
- ख़ता और गुनाह से मुबर्रा
- जिस पर या जिसमें कुछ भी धूल, मैल आदि न हो। निर्मल। ' गंदा ' या ' मैला ' का विपर्याय। जैसे-साफ कपड़ा, साफ पानी, साफ शीशा
- जो दोष, विकार आदि से रहित हो। जैसे-साफ तबीयत, साफ दिल, साफ हवा।
- झगड़े क़ज़ीए और उलझा वे वग़ैरा से बरी और ख़ाली
- अ., वि.स्पष्ट, वाज़ेह, पवित्र, पाक, स्वच्छ, शफ्फ़ाफ़, निर्मल, खालिस, निर्दोष, बेऐब, सुगम, सरल, आसान, कोरा, बेदाग़ , चिकना, सपाट
- असली, ख़ालिस
- जिस का पेट मादा-ए-कसीफ़ या मुज़िर मवाद से पाक हो
- ऐसा मतला जब बादल ना छाए हूँ, बादल या गर्द-ओ-ग़ुबार से ख़ाली
- क़तई, हतमी (इनकार या तरदीद में)
- कीना और कुदूरत वग़ैरा से पाक, बेलौस, बे कपट, मुख़लिस
- ख़त्म, तमाम
- खरा, बेलौस
- ख़ाली (हर चीज़ से)
- गंदगी से पाक, झाड़ा पोंछा हुआ, छाना हुआ, नथारा हुआ
- ज़ाहिर, आशकार, बदीही, यक़ीनी
- दुशवारी, ख़तरे, ऊंच नीच या रुकावट से ख़ाली
- धूल या मैल आदि से रहित; निर्मल; स्वच्छ; उज्ज्वल
- नेक नीयत, नेक ख़्याल
- पेचीदगी या गंजलुक से पाक, वाज़िह, ग़ैर मुबहम, सरिया
- पूरा, भरपूर
- भला चंगा, ठीक
- मेल कुचैल से पाक, बेदाग़, उजला, सुथरा
- मस्ता, हमवार, चौरस, स्पाट
- रवां, सीधा
- वाज़िह पढ़ा जाने के काबिल , (मजाज़न) ख़ोशख़त
- सैक़ल क्या हुआ, मांझा हुआ
- सच्चा, दियानतदार, रास्त बाज़, खरा
- सही, मुनासिब
- सही, मोतबर, दरुस्त, शक-ओ-शुबा से पाक
- सादा रोओ, बेरेश-ओ-बुरूत, जवान जिस के डाढ़ी मूंछ ना निकली हो
- सादा, मासूम
- साफ़ सुथरा, उजला
- दोष या विकार से रहित; बेदाग; निष्कलंक; निर्दोष
- जिसमें किसी प्रकार का कोई खोट या मिलावट न हो; शुद्ध; पवित्र; ख़ालिस
- निश्छल; निष्कपट
- असंदिग्ध; निश्चित
- पढ़ने, सुनने, समझने में सहज
- समतल; बराबर
- दो टूक; पक्का
- {ला-अ.} जिसमें कुछ भी सामर्थ्य न बचा हो
- {ला-अ.} पूरी तरह से समाप्त किया हुआ (खाद्य पदार्थ आदि)
- {ला-अ.} पूरी तरह चुकता किया हुआ (ऋण आदि)।
क्रिया-विशेषण
- किसी इबहाम या गंजलुक के बगै़र, वाज़िह तौर पर, सरीहन, खुल्लम खुला
- फ़ौरन, इसी दम, देखते ही देखते, जल्दी से
- बे रोक टोक, बगै़र किसी दुशवारी के, बड़ी आसानी से
- बेरुख़ी से, मुंह मोड़ कर
- बेलाग, बला झिजक, बगै़र किसी हिचकिचाहट के, सच्च सच्च
- बिलकुल, क्लीन, पूरे तौर पर, पूरा पूरा
- बिलाशुबा, यक़ीन के साथ, यक़ीनन
- मुख़लिसाना, बगै़र किसी मुनाफ़क़त के
- हुबहू, बईना, मन-ओ-एन
صاف سے متعلق کہاوتیں
صاف کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرارَت زا
تپش پیدا کرنے والا ، (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) خارج ہو ، انگ : Exothermic .
حَرارَت گِیر
(کیمیا) مادّے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) جذب ہو ، انگ : Endothermic
حَرارَت زا قِیمَت
(کیمیا) کسی این٘دھن کی ایک گرام کھیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی پے وہ اس کی حرارت زا قیمت کہلاتی ہے
حَرارَت پَیما
درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ (شیشے کی ایک نلی، جس میں پارہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے) مقیاس الحرارت، تپش پیما، تھرما میٹر
حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی
وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے
حَرارَتِ غَرِیْبی
(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)
حَرارَتِ غَریبَہ
(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)
حَرارَتِ مَخْفی
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو
حَرارَتِ تَبْخِیر
(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.
حَرارَتِ مَخْصُوصَہ
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سیٹی گریڈ رک گرم کرنے کے لیے درکار ہو اس شے کی حرارت مخضوصہ کہلاتی ہے ، انگ : Specific Heat
حَرارَتی تَوانائی
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
حَرارَتی گُنْجائِش
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جس کسی جسم کو ایک درجہ سنتی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے. انگ : Thermal Capacity
حَرارَتی نَظَرِیَّہ
(طبیعیات) حرارت کا پُرانا نظریہ کہ حرارت ایک لطیف لچکدار سیّال ہے جو اجسام کے چھوٹے چھوٹے ذرّوں کی درمیانی جگہوں میں بھرا رہتا ہے.
مُوَلِّدُ الحَرارَت
حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)
مُعَدِّلُ الْحَرارَت
حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔
مُصَوِّرِ حَرارَت
(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف)
صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔