تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابُن دان" کے متعقلہ نتائج

صابُن

تیل ، سجی اور چربی سے بنائی ہوئی ٹکیہ جو دھلائی، صفائی اور غسل وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے

صابُن دان

صابن رکھنے کا برتن، صابن دانی

صابُن ساز

سابُن گَر

صابُن بنانے والا

صابُن دانی

صابن رکھنے کی ڈبیا.

صابُن سازی

صابن بنانا نیز صابن بنانے کا کام یا پیشہ

صابُن فَروش

صابُون

صابن جو زیادہ مستعمل ہے

صابُن مَلْنا

صفائی کے لیے من٘ھ یا بدن پر صابن کی ٹکیا رگڑنا.

صابُن کے مول پَڑْنا

بہت زیادہ جُوتیاں لگنا ، بہت پٹائی ہونا.

سابُن کے مول پَڑْنا

بہت سی جُوتیاں پڑنا ، بازار کے بھاؤ پٹنا ، کثرت سے جُوتے کھانا ، ہر طرف سے مار پڑنا.

صابُن میں تار

شامل ہوتے ہوئے آلودگی سے پاک ، بے لوث ، بے تعلق، آزاد

صابُن سا مُنہ ہونا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

صابُن سا مُنھ ہونا

رک : صابن سا من٘ھ میں گھلنا

سابُن دِئے مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے

(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.

صابُن سا مُنھ میں گُھلْنا

مُن٘ھ سیٹھا اور بے مزہ ہونا ، پھیکا پھیکا اور بد ذائقہ مُن٘ھ ہونا

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

صابُن میں سے تار نِکالْنا

کسی کام کو نہایت آسانی سے بحسن و خوبی پورا کرنا.

سابُن کاٹے مَیل کو جِس تَن کاٹے تیگ

صابُن میل کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے تلوار بدن کو.

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

سَبوں

رک : سبھوں ، سب ، تمام.

صابُون کے بھاو پَڑْنا

صابن کے مول پڑنا ، بہت جُوتیاں پڑنا ، پٹائی ہونا.

صابُون دان

رک : صابن دان.

صابُون میں تار

رک : صابون کا تار.

صابُون گَر

صابن بنانے والا ، صابون سازی کا کام کرنے والا شخص.

صابُون کا تار

وہ تار جس سے صابون کو کاٹتے ہیں ؛ (کنایۃً) شامل ہوتے ہوئے بھی آلودگی سے پاک ، بے تعلق ، بے لوث ، آزاد

صابُون سے تار نِکَلْنا

تیزی اور صفائی سے باہر آنا.

سائیبان

رک : سایہ بان.

سُبوں

رک : صبح .

sabian

ایک مذہبی فرقہ سے متعلق جسے قرآن میں یہود و نصاریٰ کے ساتھ ساتھ مو حّد بتایا ہے۔.

صابُونی

ایک مٹھائی جو تقریباً انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بادام، شہد اور تل کے آمیزے سے بنائی جاتی ہے، برفی

سابُونی

اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے، کھانڈ کے پنڈے

صَبْن

دوسری طرف پھیرنا ، باز رکھنا ، روکنا ؛ کسی کو نیکی کرنے سے منع کرنا.

shebeen

(خصوصاً آئر ستان، اسکا چستان و جنوبی افریقہ) غیر قانونی، غیر اجازہ دار شراب خانہ۔.

ثَوبان

لفظاً: واپس پھرنا، واپس آنا، لوٹنا، رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے ایک غلام کا نام

سابان

(موسیقی) میگھ راگ کا ایک سُر.

صابُونْیَہ

ایک پودا جس کو صابن کی طرح استعمال کرتے ہیں ؛ ریٹھا جس سے کپڑے دھوتے ہیں.

شَبان

گڈریا، چرواہا، راعی

شَبْن

گدبدا اور خوب صورت لڑکا.

شابان

چمکیلا ، بھڑکیلا، چمکدار .

سَحْبان

عرب کا ایک فصیح و بلیغ ادیب، خطیب اور شاعر جس کی خوش بیانی ضرب المثل ہے

صاحِبان

صاحب کی جمع

صاحِبَن

صاحب کی بیوی ، صاحبہ.

صاحِبَین

امام ابوحنیفہ کے دو بلند پایہ شاگرد قاضی ابو یوسف اور امام محمد (جن کا ذکر اسلامی ادب میں اسی لقب سے متداول ہے).

صاحِبِین

صاحب (رک) کی جمع.

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

شُبّان

جوان لوگ.

سائِبان

(مجازاً) سہارا ، امان ، پناہ خُدا کی عبادت .

سائِباں

سَبْعِین

ستّر ، سات دھائیں (۷۰).

ثُعْبان

بڑا سان٘پ، اژدہا

سابِعُون

اہلِ تشیَع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں (ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصَے میں آئی نہ کہ جعفر کے پیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں) ، اسمٰعیل خوجے.

سابِعِین

ساتَواں ، سات.

سابِعاً

ساتویں، ساتواں

شَبعان

شَعْبان

آٹھواں اسلامی یا قمری مہینہ جو رجب کے بعد اور رمضان المبارک سے پہلے آتا ہے

دھوبِیا صابُن

(عو) وہ صابن جو بغیر خوشبو کا ہوتا ہے اور کپڑے دھونے کے کام میں لایا جاتا ہے.

سَن٘گِ صابُن

ایک قِسم کی شفاف دھات جو شیشہ کی طرح کی پتلی تختیوں میں پائی جاتی ہے.

شَبْنَم

وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صابُن دان کے معانیدیکھیے

صابُن دان

saabun-daanसाबुन-दान

اصل: فارسی

وزن : 2221

صابُن دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صابن رکھنے کا برتن، صابن دانی

English meaning of saabun-daan

Noun, Masculine

  • soap dish, soap older

साबुन-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साबुन रखने का बर्तन, साबुनदानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابُن دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابُن دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone