تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثابِت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت کے معانیدیکھیے
Roman
ثابِت کے اردو معانی
صفت
- اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم
- مستقل، مستحکم
- جس کا کوئی جزو الگ نہ ہو، سارا، پورا، سموچا، مسلم، کل کا کل (ادھورا کی ضد)
- جو ٹوٹا پھوٹا، شکستہ یا زخم خوردہ نہ ہو، سالم، ٹھیک، درست، صحیح سلامت
-
پایۂ ثبوت کو پہنچا ہوا، ظاہر دلیل سے واضح اور روشن، مصدقہ، محقق
مثال • جرم تک ثابت نہ ہو جائے سزا نہیں دی جا سکتی
- (مجازاً) صاف، بغیر گرفت کے
- (مجازاً) (ہوس اور غرض وغیرہ سے) پاک، بے لوث، صاف، بے غل و غش (نیت وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
اسم، مذکر
- (ہیئت) وہ جرم فلکی جو کسی مدار پر گردش نہ کرے، غیر متحرک ستارہ (سیارہ، کے برعکس)
- (نجوم) ایک برج کا نام، تھرلگن
- (عملیات) وہ مہینے اگہن، پھاگن، جیٹھ، بھادوں) جن میں اپنے فائدے کے لیے عمل یا منتر پڑھتے ہیں(منقلب اور ذو جہتین کی ضد)
- (اصول حدیث) حضور اکرم (یاصحابہ) کا قول و فعل جو تنقیح روایت کے مقررہ اصول کی رو سے موضوع نہ ہو
وضاحتی ویڈیو
شعر
ثابت ہوا سکون دل و جاں کہیں نہیں
رشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
میں ثابت کس طرح کرتا کہ ہر آئینہ جھوٹا ہے
کئی کم ظرف چہروں کو اتر جانے کی جلدی تھی
گر پرستش خدا کی ثابت کی
کسو صورت میں ہو بھلا ہے عشق
Urdu meaning of saabit
Roman
- apnii jagah ya haalat par barqaraar, baaqii, qaayam
- mustaqil, mustahkam
- jis ka ko.ii juzu alag na ho, saaraa, puura, samuucha, muslim, kal ka kal (adhuuraa kii zid
- jo TuuTaa phuuTaa, shikasta ya zaKhamaKhurdaa na ho, saalim, Thiik, darust, sahii salaamat
- pa yah-e-sabuut ko pahunchaa hu.a, zaahir daliil se vaazih aur roshan, musaddiqaa, muhaqqiq
- (majaazan) saaf, bagair girifat ke
- (majaazan) (havas aur Garaz vaGaira se) paak, belaus, saaf, be gul-o-Gash (niiyat vaGaira ke saath mustaamal
- (haiyat) vo jurm falkii jo kisii madaar par gardish na kare, Gair mutaharrik sitaara (syaaraa, ke baraks
- (nujuum) ek buraj ka naam, tharalgan
- (amliiyaat) vo mahiine aghan, phaagun, jeTh, bhaadon) jin me.n apne faayde ke li.e amal ya mantr pa.Dhte hain(munqalib aur zau jahtiin kii zid
- (usuul-e-hadiis) huzuur akram (ya sahaaba) ka qaul-o-pheal jo tanqiih rivaayat ke muqarrara usuul kii ro se mauzuu na ho
English meaning of saabit
Adjective
-
prove, confirm
Example • Jurm jab tak sabit na ho jaye saza nahin di jaa sakti
- firm, fixed, stable, established, constant, stationary, complete, full, unbroken, ascertained, manifest
Noun, Masculine
- star
साबित के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपनी जगह या अवस्था में यथास्थिति बना हुआ, बाक़ी, क़ायम
- स्थाई, अटूट
- जिसका कोई खंड अलग न हो, सारा, पूरा, समूचा, पूर्ण, कुल का कुल (अधूरा का विलोम)
- जो टूटा-फूटा, खंडित या घाव लगा हुआ न हो, पूर्ण रूपेण ठीक, ठीक, अच्छा, सही-सलामत
-
वह प्रमाण जो सिद्ध होने की स्थिति को पहुँचा हुआ हो, स्पष्ट दलील से साफ़ और रौशन, प्रमाणित, शोधकर्ता
उदाहरण • जुर्म जब तक साबित न हो जाए सज़ा नहीं दी जा सकती
- (लाक्षणिक) साफ़, बिना पकड़ में आए
- (लाक्षणिक) (हवस और स्वार्थ इत्यादि से) पाक, निस्वार्थ, साफ़, बिना खटके (नीयत इत्यादि के साथ प्रयुक्त)
संज्ञा, पुल्लिंग
- (भौतिक खगोलिकी) वो आकाशीय पिंड जो किसी परिधि या कक्षा पर चक्कर या भ्रमण न करे, अक्रिय या गतिरहित सितारा (सय्यारा, के विपरीत)
- (खगोल विद्या) एक नक्षत्र का नाम, थिरलगन
- (अमलीयात) वे महीने अगहन अर्थात मार्गशीष, फाल्गुन, ज्येष्ठ, भाद्रपद) जिनमें अपने फ़ायदे के लिए अमल या मंत्र पढ़ते हैं, मुंक़लिब और ज़ौ जहतीन का विलोम
-
(उसूल-ए-हदीस) पैग़ंबर मोहम्मद (या सहाबा) की कथनी और करनी जो तंक़ीह रिवायत के निर्धारित नियमों की दृष्टि से उचित न हो
विशेष • तंक़ीह= आज-कल विधिक क्षेत्रों में, दीवानी मुक़दमों आदि के संबंध में दोनों पक्षों के कथन और उत्तर के आधार पर न्यायालय का यह निश्चित करना कि मुख्यतः कौन-कौन सी बातें विचारणीय हैं, कोई मूल कारण या तथ्य जानने या निकलने के लिए किसी से की जानेवाली पूछ-ताछ
ثابِت کے مترادفات
ثابِت کے متضادات
ثابِت سے متعلق کہاوتیں
ثابِت کے قافیہ الفاظ
ثابِت کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوازُنِ داد و سِتَد
(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).
تَوازُنِ تِجارَت
(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
تَعْوِیذ بانْدْھنا
تعویذ کو کپڑے وغیرہ میں سی کر یا چا٘ندی وغیرہ کے خول میں ڈال کر (بالعموم بازو پر) با٘نْدھنا، ڈنڈ پر تعویذ کپڑے میں سی کر باندھنا
دو پائے کا تَعْوِیذ
ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .
شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا
تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .
نَظَر کا تَعوِیذ
وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
ہَودے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.
تَعْوِیض
(طب) یہ لفظ قلب کی فعالیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رسائو یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے، انگ : Compensation
تَعْوِیذ لَحَد
۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎
تَعْوِیز دھو کے پِینا
۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎
تَعْوِیذ بَنانا
کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jadiid
जदीद
.جَدِید
modern, new
[ Aaj ka insan jadid scienci daur mein saans le raha hai magar kuchh uljhanen ab bhi hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jadd
जद्द
.جَدّ
grand-father, ancestor
[ Kal mere padosi ke jadd-e-muhtaram ka intiqal ho gaya tha is liye main daftar nahin a saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aazaadii
आज़ादी
.آزادی
freedom of action, freedom, liberation
[ Hindustan ko 1947 mein azadi mili aur yah hukumat-e-bartaniya ki ghulami se azad hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barbaad
बर्बाद
.بَرباد
ruined, wasted, misapplied, squandered
[ Is baar aisa sailab aaya ki sara ganv barbad ho gaya kuchh bhi baqi nahin bacha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diidaar
दीदार
.دِیدار
sight, view
[ Ashiq ke liye mahboob ka didar hi sab kuchh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
advaar
अदवार
.اَدْوَار
periods, ages, times, epochs
[ Hindustan par mukhtalif advar mein mukhtalif hukmaranon ne apne-apne andaz se hukumat ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHirad
ख़िरद
.خِرَد
wisdom, reason, intellect
[ Hosh-o-khirad aadmi ke sath rahen to aadmi bade-bade kaam kar sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-doz
आब-दोज़
.آبْ دوز
submarine, U-boat
[ Aab-doz kashtiyan samundar mein milon pani ki tah mein chalti rahti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHariidaar
ख़रीदार
.خَرِیدار
buyer, purchaser, customer
[ Kisi chiz ke kharidar kam hon to aam taur par uski qimat kam ho jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ajdaad
अज्दाद
.اَجْداد
ancestors, forefathers
[ Hamari tahzib hamare ajdad ki varasat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثابِت)
ثابِت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔