تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوکھا" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوکھا کے معانیدیکھیے

رُوکھا

ruukhaaरूखा

اصل: ہندی

وزن : 22

رُوکھا کے اردو معانی

صفت

  • خشک، بے رونق، جس میں تری، نرمی یا چکناہٹ نہ ہو
  • بغیر چربی کا گوشت یا قیمہ وغیرہ (چکنا کے بالمقابل)
  • بے لطف، بے کیف
  • بے مروت، کج خلق، بد خلق
  • (مجازاً) دُھوم دھام اور شور شرابے کے بغیر، بے رونق
  • جس کی طبیعت میں نرمی یا رنگینی نہ ہو، خشک مزاج، اَکھڑ
  • بے درد، بے رحم، سخت دل
  • بغیر گھی یا چکنائی کا
  • دال یا سالن وغیرہ جس میں نمک مرچ نہ ہو، پھیکا
  • مطلقاً روٹی، بغیر دال یا سالن اور کسی لگاون کے سادی روٹی
  • خفا، ترش رو، ناراض
  • کوئی چیز جو لوازمات کے بغیر تنہا ہو، خالی

شعر

English meaning of ruukhaa

Adjective

  • dry, rough
  • curt, indifferent, unsympathetic, uncivil
  • unkind, unfriendly, displeased, cross, cool
  • unseasoned, unbuttered, (dish) without gravy
  • plain (as bread, food), simple, pure, unsavoury, insipid
  • vapid, tame
  • plain, blunt, harsh
  • unaffecting, cold, jejune

रूखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें घी, तेल आदि चिकने पदार्थ न पड़े या न लगे हों। जैसे-रूखी रोटी।
  • जिसमें चिकनाहट या स्निग्धता का अभाव हो। अस्निग्ध। ' चिकना ' का विपर्यय।
  • फीका, सूखा, नीरस, खुरदरा, निर्मम, निर्दयी 
  • चिकनाई रहित
  • बिना घी-तेल का (व्यंजन)
  • अरुचिकर और स्वादहीन (भोजन)
  • शुष्क; नीरस; रसहीन
  • खुरदरा
  • {ला-अ.} प्रेमशून्य अथवा स्नेहहीन (व्यवहार)
  • {ला-अ.} कठोर
  • {ला-अ.} उदासीन; विरक्त।

رُوکھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone