تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخ" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آنگے پِچھے

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

آگے پیچھے چلنا

آگے بڑھ کر یا پیچھے ہٹ کر چلنا

آگے پِیچھے پِھرنا

خوشامد میں لگا رہنا، لالچ میں یا اور کسی غرض سے کسی کے ساتھ موجود رہنا

آگے پیچھے لگے ہونا

تاک میں لگے ہونا، گھات میں لگے ہونا

آگے دوڑ پیچھے چھوڑ

پچھلا یاد نہیں آگے پڑھتا جاتا ہے، ایک کام کو ادھورا چھوڑ دوسرے کو کرنا

آگے کا قَدَم پِیچھے پَڑنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

آگے دَوڑ پِیچھے

ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل

آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے

چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا

لَڑْتوں کے پِیچھے ، بھاگْتوں کے آگے

۔ مثل۔ پودے ڈرپوک آدمی کی نسبت بولا کرتے ہیں۔

آگے پَگ رَکھے پَت بَڑھے پاچھے پَگ رَکھے پَت جائے

مجاہد کی نسبت بولتے ہیں

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

آگے کا قَدَم پِیچھے ہَٹنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

بھاگْتوں کے آگے ، مارْتوں کے پِیچھے

بزدل انسان موقع سے بھاگ جانے میں پہل کرتا ہے اور لڑنے میں سب سے پیچھے رہتا ہے (ایسے بزدل آدمی کے لیے مستعمل جو بہادر بنتا ہے)

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لحاظ پاس نہ کرنا

آگے آگے راجا پِیچھے پِیچھے پَرْجا

رعایا حاکم کے طرز عمل کی پیروی کرتی ہے

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

بزدل آدمی جو ہمت کا دکھاوا کرے

آگے ہاتھ پِیچھے پات

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے کے ہاتھ پیچھے ہو جانا

قید ہو جانا، مشکیں بندھ جانا، ہتھکڑی لگ جانا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے تیرے گَن٘گا پِیچھے تیرے گَیّا

تجھے قسم ہے کہ سچ سچ بولیو یا تجھے قسم ہے کہ جھوٹ نہ بولیو

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخ کے معانیدیکھیے

رُخ

ruKHरुख़

موضوعات: عضو بدن

  • Roman
  • Urdu

رُخ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • چہرہ، رخسار
  • (استعارۃً) محبوب
  • رجحان، جھکاؤ، میلان، توجہ، التفات

    مثال وہ پکارتے ہیں کہ زمانے کے رُخ کے برخلاف حرکت کرو۔

  • سرا، کنارہ
  • سامنا، آگا، پیش (پشت کی ضد)
  • پہلو، گوشہ (کسی معاملے کا)

    مثال جمادات کے دو پہلو ہیں ایک رُخ اپنے خالق کے طرف . . . دوسرا رُخ مخلوق کی طرف۔

  • کسی چیز کی رو یا پشت کی سطح

    مثال اس کے پہلے رُخ پر قیصر انڈیا کی تصویر ہوگی۔

  • سمت، جانب، طرف

    مثال اس رُخ پہ احمد نگر کے سِوا اور کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔

  • وہ سمت جس میں کوئی چیز آئے یا جائے (اکثر ہوا کے ساتھ مستعمل)

    مثال بیبیو ذرا ہوا کا رُخ چھوڑو کہ دم گھٹا جاتا ہے۔

  • (جنگلات) وہ سمت جس جانب زمین کا ڈھلاؤ ہوتا ہے

    مثال پہاڑوں کے نام، اُن کا رخ، اور ڈھلوان کس طرف ہے۔

  • (خوش نویسی) قلم، جگہ اور آس پاس کے دوسرے حرفوں کے تناسب سے مقرر اصول کے مطابق بناوٹ

    مثال خوش نویسی اسی کا نام ہے کہ سطربندی اور رُخ اور کرسی درست ہو۔

  • حیثیت، اعتبار، لحاظ
  • چہرے سے ظاہر ہونے والا بھاؤ
  • شطرنج کے ایک مہرے کا نام جو ہر بازی میں دو ہوتے ہیں اور بادشاہ کی صف میں بساط کے دونوں کونوں پر ایک ایک بٹھا دیا جاتا ہے ہر طرف سیدھی پٹی چلتا ہے، ہر گھر سیدھا مارتا ہے، ہاتھی
  • عنقا کی طرح ایک خیالی اور فرضی بڑا پرند، سیمرغ

    مثال یہ رخ جانور کے انڈے ہیں۔

  • گدھ، کرگس
  • ایک تاج جو ماضی میں شاہان فارس پہنا کرتے تھے
  • کرگدن، گینڈا
  • مخاطرہ جو، خدائی فوجدار، سردوال، مہری، گھوڑے کے ماتھے کا ساز
  • ایک خوفناک وحشی جانور جو اونٹ کے مشابہ کہا جاتا ہے
  • پرند کے گلے کی کھال
  • نرسل
  • (نباتات) پتاور، سرپتا (ایک قسم کی گھاس) جس سے چٹائیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

سنسکرت - اسم، مذکر

  • خوبصورت اٹریا بردار بیل گاڑی (رتھ سے معرب و مورد)

    مثال تلفظ کی دشواری کی وجہ سے’’ رتھ ‘‘ کو وہ ’’ رُخ ‘‘ کہنے لگے اور اپنے مزاج اور منشا کے مطابق انہوں نے اس میں ضروری تبدیلیاں کرلیں۔

فعل متعلق

  • جانب یا سمت (’میں‘، ’کو‘ کے ساتھ یا اسی مفہوم کے اخفا میں)

    مثال ہم بھی اُس کی تلا ش میں اس رُخ آئے ہیں۔

  • (مساحت) جب کوئی مجسم ہموار سطحوں سے گھرا ہوا ہوتا ہے تو ان سطحوں کو اس کے رخ کہتے ہیں
  • (تصوف) تجلیات، ذات الہیٰ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُکھ

درخت، پودا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ruKH

  • Roman
  • Urdu

  • chehra, ruKhsaar
  • (ustaa ran) mahbuub
  • rujhaan, jhukaa.o, miilaan, tavajjaa, ilatifaat
  • siraa, kinaaraa
  • saamnaa, aaGaa, pesh (pusht kii zid
  • pahluu, gosha (kisii mu.aamle ka
  • kisii chiiz kii ro ya pusht kii satah
  • simt, jaanib, taraf
  • vo simt jis me.n ko.ii chiiz aa.e ya jaaye (aksar hu.a ke saath mustaamal
  • (janglaat) vo simt jis jaanib zamiin ka Dhalaa.o hotaa hai
  • (Khushanviisii) qalam, jagah aur aas paas ke duusre harfo.n ke tanaasub se muqarrar usuul ke mutaabiq banaavaT
  • haisiyat, etbaar, lihaaz
  • chehre se zaahir hone vaala bhaav
  • shatranj ke ek muhre ka naam jo har baazii me.n do hote hai.n aur baadashaah kii saf me.n bisaat ke dono.n kono.n par ek ek biThaa diyaa jaataa hai har taraf siidhii paTTii chaltaa hai, har ghar siidhaa maartaa hai, haathii
  • unkaa kii tarah ek Khyaalii aur farzii ba.Daa parind, siimuraG
  • giddh, kargas
  • ek taaj jo maazii me.n shaahaa.n faaras pahna karte the
  • kargadan, gainDaa
  • muKhaatraa jo, Khudaa.ii faujdaar, sar divaal, mohrii, gho.De ke maathe ka saaz
  • ek Khaufnaak vahshii jaanvar jo u.unT ke mushaabeh kahaa jaataa hai
  • parind ke gale kii khaal
  • narsal
  • (nabaataat) pataavar, sarpataa (ek kism kii ghaas) jis se chaTaa.iiyaa.n vaGaira banaa.ii jaatii hai.n
  • Khuubsuurat aTriyaa bardaar bailgaa.Dii (rath se muarrab-o-maurid
  • jaanib ya simt ('men', 'ko' ke saath ya usii mafhuum ke iKhfaa me.n
  • (masaahat) jab ko.ii mujassam hamvaar satho.n se ghira hu.a hotaa hai to un satho.n ko is ke ruKh kahte hai.n
  • (tasavvuf) tajalliyaat, zaat ilhaa

English meaning of ruKH

Persian - Noun, Masculine

  • attention, favour
  • cheek, face, countenance, side, front
  • face, appearance,direction, features/ the castle in the game of chess

रुख़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चेहरा, रुख़सार, मुख, गाल, कपोल
  • (प्रतिकात्मक) प्रिय, महबूब
  • रुझान, झुकाव, मैलान, ध्यान, इल्तिफ़ात, आकर्षण, अभिवृत्ति

    उदाहरण वह पुकारते हैं कि ज़माने के रूख़ के बर-ख़िलाफ़ हरकत करो।

  • सिरा, किनारा
  • सामना, आगा, पेश (पीठ का विलोम)
  • दृष्टिकोण, पहलू, गोशा (किसी मामले का)

    उदाहरण जमादात के दो पहलू हैं एक रुख़ अपने ख़ालिक़ (ईश्वर) की तरफ़.....दूसरा रुख़ मख़लूक़ (ईश्वर का बनाया हुआ) की तरफ़।

  • किसी वस्तु का आगला या पिछला भाग

    उदाहरण उसके पहले रुख़ पर क़ैसर-ए-इंडिया की तस्वीर (चित्र) होगी।

  • दिशा, सम्त, जानिब, ओर, तरफ़

    उदाहरण इस रुख़ पे अहमद नगर के सिवा कोई जगह नहीं हो सकती।

  • वह दिशा या सम्त जिसमें कोई चीज़ आए या जाए (अधिकांश हवा के साथ प्रयुक्त)

    उदाहरण बीबियों ज़रा हवा का रुख़ छोड़ो कि दम घुटा जाता है।

  • (जंगलात) वह दिशा जिस ओर भुमि का ढलाव होता है

    उदाहरण पहाड़ों के नाम, उनका रुख़ और ढलवान किस तरफ़ है।

  • (सूलेखन) क़लम, जगह और आस पास के दूसरे अक्षरों के अनुपात से नियम के अनुसार बनावट

    उदाहरण ख़ुशनवीसी इसी का नाम है कि सरत-बंदी और रुख़ और कुर्सी दुरुस्त हो।

  • सामर्त्य, हैसियत, एतबार, भरोसा, आदर, सम्मान, लिहाज़
  • चेहरे से प्रकट होने वाला भाव
  • शतरंज के मोहरे का नाम जो हर बाज़ी में दो होते हैं और बादशाह की सफ़ में शतरंज के तख़्ते के दोनों कोनों पर एक एक बिठा दिया जाता है हर तरफ़ सीधी पट्टी चलता है, हर घर सीधा मारता है, हाथी
  • एक मायापंछी और झूठ पर आधारित बड़ा पक्षी, सीमुर्ग़
  • गिध, करगस
  • एक ताज जो भूतकाल में फ़ारस के बादशाह पहना करते थे
  • गेंडा, कर्गदन
  • शंका या भय खोज लेने वाला, ख़ुदाई फ़ौजदार, सर-दुवाल, महरी, घोड़े के माथे का साज़
  • एक भयंकर क्रूर जानवर जो ऊँट के जैसा कहा जाता है
  • पक्षी के गले की खाल
  • नर्सल, नरकट, नरकुल
  • पतावर, पेड़ के सूखे झड़े हुए पत्ते
  • कुश की तरह की एक घास जिससे चटाइयाँ आदि बनाई जाती हैं

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुंदर अटरिया-बरदार बैलगाड़ी

    उदाहरण तलफ़्फ़ुज़ (उच्चारण) की दुश्वारी के कारण "रथ" को वह "रुख़" कहने लगे और अपने मिज़ाज और मंशा के मुताबिक़ उन्होंने उसमें ज़रूरी तबदीलियाँ कर लीं।

क्रिया-विशेषण

  • ओर या दिशा

    उदाहरण हम भी उसकी तलाश में इस रुख़ आए हैं।

  • (क्षेत्रगणित) जब कोई ठोस वस्तु बराबर सतहों से घिरी हुई हो तो उन सतहों को उसका रुख़ या चेहरा कहते हैं
  • (सूफ़ीवाद) दिव्य ज्योति, ईश्वरीय आभा, स्वयं ईश्वर

رُخ کے متضادات

رُخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آنگے پِچھے

ایک دوسرے کے بعد ، یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

آگے پیچھے چلنا

آگے بڑھ کر یا پیچھے ہٹ کر چلنا

آگے پِیچھے پِھرنا

خوشامد میں لگا رہنا، لالچ میں یا اور کسی غرض سے کسی کے ساتھ موجود رہنا

آگے پیچھے لگے ہونا

تاک میں لگے ہونا، گھات میں لگے ہونا

آگے دوڑ پیچھے چھوڑ

پچھلا یاد نہیں آگے پڑھتا جاتا ہے، ایک کام کو ادھورا چھوڑ دوسرے کو کرنا

آگے کا قَدَم پِیچھے پَڑنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

آگے دَوڑ پِیچھے

ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل

آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے

چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا

لَڑْتوں کے پِیچھے ، بھاگْتوں کے آگے

۔ مثل۔ پودے ڈرپوک آدمی کی نسبت بولا کرتے ہیں۔

آگے پَگ رَکھے پَت بَڑھے پاچھے پَگ رَکھے پَت جائے

مجاہد کی نسبت بولتے ہیں

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

آگے کا قَدَم پِیچھے ہَٹنا

بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا

بھاگْتوں کے آگے ، مارْتوں کے پِیچھے

بزدل انسان موقع سے بھاگ جانے میں پہل کرتا ہے اور لڑنے میں سب سے پیچھے رہتا ہے (ایسے بزدل آدمی کے لیے مستعمل جو بہادر بنتا ہے)

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لحاظ پاس نہ کرنا

آگے آگے راجا پِیچھے پِیچھے پَرْجا

رعایا حاکم کے طرز عمل کی پیروی کرتی ہے

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے آگے

بزدل کے لیے مستعمل ، بزدل آدمی لڑائی میں پیچھے رہتا ہے اور بھاگنے والوں میں آگے ہوتا ہے ۔

بھاگتے کے آگے مارتے کے پیچھے

بزدل آدمی جو ہمت کا دکھاوا کرے

آگے ہاتھ پِیچھے پات

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے کے ہاتھ پیچھے ہو جانا

قید ہو جانا، مشکیں بندھ جانا، ہتھکڑی لگ جانا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے تیرے گَن٘گا پِیچھے تیرے گَیّا

تجھے قسم ہے کہ سچ سچ بولیو یا تجھے قسم ہے کہ جھوٹ نہ بولیو

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

آگے جاتے گُھٹنے ٹُوٹیں پِیچھے دیکھتے آنکھیں پُھوٹیں

اس موقع پر مستعمل جہاں کرنے میں بھی نقصان ہو اور نہ کرنے میں بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone