تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rufous" کے متعقلہ نتائج
rufous کے لیے اردو الفاظ
rufous کے اردو معانی
صفت
- سرخی مائل بھورا (خصوصاً جانور کے لیے).
rufous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सुर्ख़ी माइल भूरा (ख़ुसूसन जानवर के लिए)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِیدِ فِص٘ح
عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے بعد پہلے اتور کو منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ اسی روز چوتھے آسمان پر اٹھائے گئے تھے، نصاریٰ کا یوم الفصح، ایسٹر
حُرْفُ السُّطُوح
ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.
رَفْعِ صَوت
(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rufous)
rufous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔