تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُرْفُ السُّطُوح" کے متعقلہ نتائج

حُرْفُ السُّطُوح

ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُرْفُ السُّطُوح کے معانیدیکھیے

حُرْفُ السُّطُوح

hurfussutuuhहुर्फ़ुस्सुतूह

  • Roman
  • Urdu

حُرْفُ السُّطُوح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.

Urdu meaning of hurfussutuuh

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai jo satah zamiin par bichhii hotii hai, pate is aag ke putle aur laambe ek unglii ke baraabar hote hai.n, kinaare un ke kaTvaa.n aur kingraadaar hote hai.n aur is me.n tho.Dii sii chiipdaar ratuubat bhii hotii hai, phuul safaid aur phalo.n me.n haalon kii shakl ke biij bhare hote hai.n ye buu.oTii diivaaro.n aur makaano.n kii chhato.n aur raasto.n me.n paida hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُرْفُ السُّطُوح

ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُرْفُ السُّطُوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُرْفُ السُّطُوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone