تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rub" کے متعقلہ نتائج
rub کے لیے اردو الفاظ
rub کے اردو معانی
- گِھسائی کَرنا
- گھِسْنا
- مالِش کرنا
- رَگَڑْنا
- گِھس جانا
rub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घिसाई करना
- घिसना
- मालिश करना
- रगड़ना
- घिस जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوب
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
رُبْعِ دائِرَہ
(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.
رُبْعِ مَقَسَّم
(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے
رُبْعِ مُحَیَّب
ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں
رُبِِ اَنار
صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)
رُبْعِ مَسکُون
کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا
رُبِِ اَنارَین
صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rub)
rub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔