تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rb" کے متعقلہ نتائج
rb کے لیے اردو الفاظ
rb کے اردو معانی
- علامت: کیمیائی عنصر رو بیڈیم ۔.
rb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलामत: कीमीयाई अंसर रो बीडीम ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوب
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
رَب
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
راب
پتلا گُڑ جو ایک بڑے کڑھاؤ میں گنّے کے رس کو لگاتار کَھولا کر اور پکا کر بنایا جاتا ہے اور اکثر حِقے کے تمباکو میں پڑتا ہے، خشک ہوکر ٹھوس شکل اختیار کر لے تو گڑ بن جاتا ہے
رِبْع
طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے
دو آب
دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی
کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .
رَبِ ذُو الْجَلال
بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rb)
rb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔