تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روزمَرَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روزمَرَّہ کے معانیدیکھیے
روزمَرَّہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- روزانہ ، ہر روز ، بِلا ناغہ.
اسم، مذکر
- ۱. ہر روز ، آئے دن ، ہر وقت.
- ۲. (i) بول چال ، روزانہ کی عام بات چیت کا سلوب.
- (ii) (قواعد) جُملے یا الفاظ کی ترتیب جو اہلِ زبان کے طریق استعمال کے مُطابق ہو اور جس کے خلاف بولنا فصاحت کے خلاف ہو . مثلاً بان سات پر قیاس کر کے چھ آٹھ یا آٹھ چھ بولا جائے تو روزمرَہ کے خِلاف ہوگا . اسی طرح بِلا ناغہ کی جگہ بے ناغہ اور روز روز کی جگہ دن دن یا آئے دن کی جگہ آئے روز کہنا خِلافِ روزمرَہ ہے ، کیونکہ اہلِ زبان اس طرح نہیں بولتے.
- ۳. روزانہ کا معمول ، عام بات.
- عام ، ہر روز کا ، روزانہ کا ، معمول کا.
شعر
وقت کس تیزی سے گزرا روزمرہ میں منیرؔ
آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے
یہ روزمرہ کے کچھ واقعات شادیٔ و غم
مرے خدا یہی انساں کی زندگانی ہے
English meaning of roz-marra
Persian, Arabic - Adverb
- daily, everyday
Noun, Masculine
रोज़-मर्रा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- प्रतिदिन, हर रोज़, नित्य-प्रति
संज्ञा, पुल्लिंग
- बोल चाल, रोज़ाना की आम बातचीत में शामिल
روزمَرَّہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روزمَرَّہ)
روزمَرَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔