تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rowel" کے متعقلہ نتائج
rowel کے لیے اردو الفاظ
rowel کے اردو معانی
اسم
- مہمیز یا ایڑی میں لگی ہوئی دندانے دار گھرنی ۔.
- تواریخ: چمڑے کی گول سوراخ دار ٹکلی یا کتر جو گھوڑے کی کھال کے اندر رکھ دی جاتی تھی تاکہ پکا ہوا مواد باہر نکل آئے۔.
فعل
- ایڑ لگانا،مہمیز کرنا۔.
- گھوڑے کی کھال کے اندر چمڑے وغیرہ کی کتّر رکھنا تاکہ پکا ہوا مواد باہر نکل آئے۔.
rowel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेहमेज़ या एड़ी में लगी हुई दनदानेदार घरनी ।
- तवारीख़: चमड़े की गोल सूराख़दार टिकुली या कतर जो घोड़े की खाल के अंदर रख दी जाती थी ताकि पका हुआ मवाद बाहर निकल आए।
क्रिया
- उड़ लगाना,मेहमेज़ करना।
- घोड़े की खाल के अंदर चमड़े वग़ैरा की कतर रखना ताकि पका हुआ मवाद बाहर निकल आए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوال پا
ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں
دُوال بَنْد
چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے
دُوِّلا
برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rowel)
rowel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔