تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dowel" کے متعقلہ نتائج
dowel کے لیے اردو الفاظ
dowel کے اردو معانی
- گَٹّی
- گُچّھی
- کیل
dowel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गट्टी
- गुच्छी
- कील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوال پا
ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں
دُوال بَنْد
چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے
دُوِّلا
برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی
دِیوالی پَیمَک
(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)
دِوالی کا گَھروندا
دوالی کے چراغاں میں دیوں سے تیار کیا ہوا گھروندا جس کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوتے ہیں .
دِیْوالی
ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dowel)
dowel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔