تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوال" کے متعقلہ نتائج

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دُوال پا

ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں

دُوال بَنْد

چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے

دُوال باز

छली, वंचक, ठग, दग़ाबाज़

دُوال دینا

نقارے پر تسمہ مارنا .

دُوالِ نَعْلَین

جوتے کا تسمہ .

دُوالِیَّت

(طب) تمدد ورید ، رگوں کا کھنچائو .

دُوال مارنا

نقارے پر تسمہ مارنا .

دُوالی بَنْد

تسمہ باندھنے والا ، (مجازاً) سپاہی .

دُوالِ کَمَر

پیٹی .

دُوالِ مُرَصَّح

وہ جڑاؤ خاص وضع کا تسمہ یا پیٹی جس سے نقارۂ جنگ بجایا جاتا تھا .

دُوالِ شَمْشِیر

(سیف بازی) تلوار باندھنے یا لگانے کا تسمہ .

دُوالی نُما وَرِید

(طب) تسمے سے مشابہہ رگ جو اکثر پھولی ہوئی ہوتی ہے

سَر دُوال

وہ چمڑے کی چیز جو گھوڑے کے منھ پر اس غرض سے چڑھاتے ہیں کہ لگام اٹکی رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوال کے معانیدیکھیے

دُوال

duvaalदुवाल

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Urdu meaning of duvaal

  • Roman
  • Urdu

दुवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौड़ी पूंछ, नाव की पतवार

دُوال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوال

चमड़े का तसमा, पेटी, वह तसमा जिससे नक्क़ारा बजाते हैं

دُوال پا

ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں

دُوال بَنْد

چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے

دُوال باز

छली, वंचक, ठग, दग़ाबाज़

دُوال دینا

نقارے پر تسمہ مارنا .

دُوالِ نَعْلَین

جوتے کا تسمہ .

دُوالِیَّت

(طب) تمدد ورید ، رگوں کا کھنچائو .

دُوال مارنا

نقارے پر تسمہ مارنا .

دُوالی بَنْد

تسمہ باندھنے والا ، (مجازاً) سپاہی .

دُوالِ کَمَر

پیٹی .

دُوالِ مُرَصَّح

وہ جڑاؤ خاص وضع کا تسمہ یا پیٹی جس سے نقارۂ جنگ بجایا جاتا تھا .

دُوالِ شَمْشِیر

(سیف بازی) تلوار باندھنے یا لگانے کا تسمہ .

دُوالی نُما وَرِید

(طب) تسمے سے مشابہہ رگ جو اکثر پھولی ہوئی ہوتی ہے

سَر دُوال

وہ چمڑے کی چیز جو گھوڑے کے منھ پر اس غرض سے چڑھاتے ہیں کہ لگام اٹکی رہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone