تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ronde" کے متعقلہ نتائج
ronde کے لیے اردو الفاظ
ronde کے اردو معانی
اسم
- دائرے میں گھوم کر کیا جانے والا اجتما عی رقص۔.
- گفتگو ،سر گر می وغیرہ کا ایک سلسلہ۔.
ronde के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दायरे में घूम कर किया जाने वाला इजतिमाई रक़्स।
- गुफ़्तगु ,सर गर्मी वग़ैरा का एक सिलसिला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rondeau
دس یا تیرہ مصرعوں کی نظم جس میں آخر تک صرف دو قافیہ چلتے ہیں اور ابتدائی الفاظ دو مرتبہ ٹیپ کے طور پر دہرائے جاتے ہیں۔.
روندَہ
(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.
رِنْدی
بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی
rondo
موسیقی: ایک دُھن جس میں ٹیپ کے سُر دہرائے جاتے ہیں، خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں۔.
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
رَوندَن
روندنے کا عمل، پامالی، پاؤں کے نیچے لا کر کُچل دینے کا عمل، مجازاً: تباہ و برباد کرنے کی کیفیت
رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے
کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے
رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو
جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .
رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ronde)
ronde
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔