تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں" کے متعقلہ نتائج

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا

مَرْد کا نَوکَر مَرے بَرَس بَھر میں، رَنْڈی کا نَوکَر مَرے چَھ مَہِینے میں

عورت ملازموں سے بہت کام لیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں کے معانیدیکھیے

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

ranDii kaa joban rakaabii me.nरंडी का जोबन रकाबी में

ضرب المثل

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں کے اردو معانی

  • جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے، بکاؤ مال ہر شخص خرید سکتا ہے
  • جو پیسہ دے وہ اس کا استعمال کر سکتا ہے
  • کھانے پینے سے رنڈی کا جوبن بنا رہتا ہے یعنی اس کی صحت اچھّی رہتی ہے

रंडी का जोबन रकाबी में के हिंदी अर्थ

  • जो ख़र्च करे वह आनंद उठाए, बिकाऊ माल हर व्यक्ति ख़रीद सकता है
  • जो पैसा दे वह उसका उपयोग कर सकता है
  • खाने पीने से रंडी का जोबन बना रहता है अर्थात उसकी सेहत अच्छी रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْڈی کا جوبَن رَکابی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words