تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیا کے معانیدیکھیے

رِیا

riyaaरिया

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

رِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شتر مرغ کی قسم کا ایک پرند جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے
  • جھوٹی نمود و نمائش، ظاہر داری، تصنّع محض، کوری بناوٹ
  • جھوٹ، مکّاری
  • (تصوّف) اعمال و عبادات ظاہر اور باطن میں خلق پر نظر رکھنا اور حق سے محجوب ہونا

Urdu meaning of riyaa

Roman

  • shutr murG kii qasam ka ek parind jo junuubii amriikaa me.n paaya jaataa hai
  • jhuuTii namuud-o-numaa.ish, zaahirdaarii, tsnaa mahiz, korii banaavaT
  • jhuuT, makkaarii
  • (tasavvuph) aamaal-o-ibaadaat zaahir aur baatin me.n Khalaq par nazar rakhnaa aur haq se mahjuub honaa

English meaning of riyaa

Noun, Feminine

  • hypocrisy, affectation, pretence
  • hypocrisy, show, pretence, dissimulation

रिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = डलिया
  • प्रदर्शन।
  • पाखंड।
  • पाखंड, आडंबर, दिखावा, नुमाइश ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone