تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی" کے متعقلہ نتائج

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی کے معانیدیکھیے

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

dillii kii kamaa.ii dillii hii me.n ga.nvaa.iiदिल्ली की कमाई दिल्ली ही में गँवाई

ضرب المثل

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی کے اردو معانی

  • کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

दिल्ली की कमाई दिल्ली ही में गँवाई के हिंदी अर्थ

  • कुछ बचाया नहीं सब कुछ ख़र्च कर दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words