تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی" کے متعقلہ نتائج

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

ساکھ گَئی پِھر نَہیں آتی

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

زَبان کُھلی کی کُھلی رَہ گَئی

یعنی اسی حالت میں دم نِکل گیا

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

ہَوا تَک نَہیں چُھو گَئی

شائبہ تک نہیں ہوا ، بالکل اثر انداز نہیں ہوا ۔

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سِیاہی مُو کی گَئی آرْزُو نَہ گئی

بُڑھاپے کے باوجود قناعت نصیب نہیں ہوئی ، بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں .

دو ٹَکے کی ہان٘ڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

تھوڑا سا نقصان اٹھایا لیکن اصلیت جان لی .

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

ماہی پُلاؤ

چاول اور مچھلی وغیرہ سے تیار کیا جانے والا پلاؤ.

میوَہ پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں کئی قسم کے خشک میوہ جات ڈالے جائیں ۔

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

سُنَہْری پُلاؤ

پُلاؤ جس کے چاول زعفران یا زرد رن٘گ سی رن٘گے جاتے ہیں.

سِتارَہ پُلاؤ

(طباخی) ایک پلاؤ جو کبرتر کی آنت میں مرغی کے انڈے کی زردی میں سونے کے ورق اور سفیدی میں چاندی کے ورق ملا کر الگ الگ بھر کر چھوٹی چھوٹی گرہ لگا کر اُبال لینے اور اس کو چاول میں ملا دینے سے بنتا ہے . دوسرا یہ کہ پسندے قیمہ انڈے اور دوسرے مصالحوں کو ساتھ ملا کر چاولوں کے ساتھ قیمے کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی گولیوں کی تہہ جمائی جاتی ہے

کوفْتَہ پُلاؤ

پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.

پُلاؤ قَلْیَہ

پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے، (مجازاً) عیش و آرام ، آسائش، نعمت اور دولت.

قِیمَہ پُلاؤ

ایک پلاؤ جو چاول قیمہ اور مصالحہ جات (زیرہ الائچی لونگ وغیرہ) کو گھی کے ساتھ ترکیب دے کر بناتے ہیں.

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

مُتَن٘جَن پُلاؤ

ایک قسم کا میٹھا پلاؤ جس میں لیموں کا رس ڈالا جاتا ہے ، رک : متنجن ۔

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

اَنْبَہ پُلاؤ

ایک خاص قسم کا پلاو جس کی بگھاری ہوئی یخنی میں مقرر طریقے سے کیریوں کا شیرہ اور مربہ شامل کیا جاتا ہے.

مُرَصَّع پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ جو رنگ برنگ چاولوں اور بہت سی چیزوں پرمشتمل ہوتا ہے ۔

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

وَہْم کا پُلاؤ پَکانا

بے بنیاد خیالات قائم کرنا، خیالی تصورات قائم کرنا، خیالاتِ باطل پیش نظر رکھنا نیز دل ہی دل میں بڑے بڑے خیالات باندھنا

یہ گَئی وہ گَئی

۔فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔؎

گُڑْہَل پُلاؤ

پلاؤ کی ایک قسم .

چَو گوشتَہ پُلاؤ

وہ پُلاؤ جس میں چوگنا یا چا طرح (تیتر ، بٹیر ، چوزہ ، چکور یا اور کسی پرند)کا گوشت ہو .

دو گوشْتَہ پُلاؤ

پلاؤ کی ایک قسم جس میں دو حصہ گوشت اور ایک حصہ چاول ڈالے جاتے ہیں .

کُتّے کی پُون٘چْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)

مَصْنُوعی چَنا پُلاؤ

مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بناکر انہیں سکھاکر چاولوں میں تہہ بہ تہہ بچھا دیتے ہیں ۔

زَعْفَرانی پُلاؤ

وہ پُلاؤ جس کے چاولوں کو زعفران کی پتّیوں سے رن٘گا گیا ہو.

آن٘کھ گَئی

آن٘کھ پھوٹ گئی .

رَسّی جَل گَئی اَین٘ٹَھن نَہ گَئی

رک : رسی جَل گَئی (پَر) پَل نَہ گَیا.

پُلاؤ کی رِکابی

آرام و عیش کی زندگی.

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

ناک نَک چِھکْنی کی جھاڑی ہو گَئی

متواتر بہت سی چھینکیں آگئیں (بطور پھبتی مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی کے معانیدیکھیے

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

pulaav kii rikaabii nahii.n ga.iiपुलाव की रिकाबी नहीं गई

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی کے اردو معانی

  • ۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words