تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیشِ سَفید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیشِ سَفید کے معانیدیکھیے
رِیشِ سَفید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سفید ڈاڑھی جو بزرگی کی علامت ہے
- (کنایۃً) بزرگ، بڑا، سردار
شعر
پیری میں ریاضؔ اب بھی جوانی کے مزے ہیں
یہ ریش سفید اور مئے ہوش ربا سرخ
English meaning of riish-e-safed
Noun, Feminine
- grey beard
- (metaphorical) old man
रीश-ए-सफ़ेद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सफ़ैद डाढ़ी जो बुज़रगी की अलामत है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیشِ سَفید)
رِیشِ سَفید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔