تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rheuma" کے متعقلہ نتائج
rheuma کے لیے اردو الفاظ
rheuma کے اردو معانی
- گٹھیا
rheuma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गठिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rheumatic fever
گٹھیا کا بخار، ایک غیر متعدی بخار جس کے ساتھ جوڑوں کا درد اور ورم شامل ہوتا ہے ، تپ و جع المفاصل ۔.
rheumatoid arthritis
تحجر المفاصل ، جوڑوں کا پتھرا جانا ، ایک پرانا بڑھتا ہوا مرض جس سے جوڑوں میں سختی اور ورم ہوجاتا ہے ۔.
دھاما
طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے
کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے
(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .
کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے
عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rheuma)
rheuma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔