تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیما کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیما کَر دینا کے معانیدیکھیے

دِھیما کَر دینا

dhiimaa kar denaaधीमा कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِھیما کَر دینا کے اردو معانی

  • دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

    مثال سنجیدہ ... بھائی کو دِھیما کرکے اپنے ہاں لے گئے. یورپ میں سرد مہر سائنس نے تعصب کے جنون کو بہت کچھ دِھیما کردیا ہے. بعد کی تفصیلات نے نہ صرف افسانے (شوکت صدیقی کا افسانہ، اندھیرا اور اندھیرا) کو کمزور کر دیا بلکہ اُس کے اُس معاشی المیہ کے تاثر کو بھی دِھیما کردیا جو شروع میں اس افسانہ کو بے حد جاندار بنائے ہوئے تھا.

  • (مجازاً) غُصّے یا جذبات کی شدت کو کم کرنا

Urdu meaning of dhiimaa kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa denaa, had ke andar rakhnaa
  • (majaazan) Gusse ya jazbaat kii shiddat ko kam karnaa

धीमा कर देना के हिंदी अर्थ

  • दबा देना, सीमा के अंदर रखना

    उदाहरण युरोप में सर्द मेहर साइंस ने तअस्सुब (पक्षपात) के जोनून को बहुत धीमा कर दिया बाद की तफ़सीलात ने न सिर्फ़ अफ़साने (शौक़त सिद्दाक़ी का अफ़साना, अंधेरा और अंधेरा) को कमज़ोर कर दिया बल्कि जो शुरु में उस अफ़साना को बेहद जांदार बनाए हुए था संजीदा...भाई को धीमा करके अपने हाँ ले गए

  • (लाक्षणिक) क्रोध या जज़बात की तीव्रता को कम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیما کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیما کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone