تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریزَہ کے معانیدیکھیے
Roman
ریزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شے یا فرد جو حیثیت یا قد و قامت میں چھوٹا ہو ، کم درجہ کا ، کم حیثیت کا ، کمتر.
- کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.
- کاغذ وغیرہ کا پُرزہ.
- زیرۂ گُل ، زرِ گُل.
- بارچہ ، کپڑے کا تھان.
- کَھیرا ، بھورا ، روٹی کا چھوٹا سا ٹُکڑا.
- ریزگاری ، ریزگی ، خُردہ.
- معمار کا لڑکا جسے بڑے راج سے کم مزدوری مِلے.
- (نیاری) معمولی یا اِبتدائی کام کرنے کا اوزار یا جو چیز ابھی تک پورے طور پر تیّار نہیں ہوئی ہو.
- عُمدہ اور سڈول صندوق.
- . نو عمر بچّہ ، نوچی ، پٹّھا ، پٹھیا ، بچکانہ.
- چھوٹا ٹکڑا ، حِصّہ یا جُز ، کِرچی ، کرچ.
- تیّار کی ہوئی چیز یا پُرزہ جو کاریگر بنا کر کارخانہ دار کو دے ، بیس.
- حشرات الارض ، جیسے پسّو کھٹمل.
شعر
جو ریزہ ریزہ نہیں دل اسے نہیں کہتے
کہیں نہ آئینہ اس کو جو پارہ پارہ نہیں
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
Urdu meaning of reza
Roman
- shaiy ya fard jo haisiyat ya qad-o-qaamat me.n chhoTaa ho, kam darja ka, kam haisiyat ka, kamtar
- kisii Thos shaiy jaise patthাra shiishe ya koyala vaGaira ka chhoTaa Tuk.Daa, zaraa
- kaaGaz vaGaira ka purzaa
- ziira-e-gul, zar-e-gil
- baarchaa, kap.De ka thaan
- khera, bhuura, roTii ka chhoTaa saa Tuk.Daa
- rezgaarii, rezagii, Khurdaa
- muammaar ka la.Dkaa jise ba.De raaj se kam mazduurii mile
- (nyaarii) maamuulii ya ibatidaa.ii kaam karne ka auzaar ya jo chiiz abhii tak puure taur par tiiXyaar nahii.n hu.ii ho
- umdaa aur suDaul sanduuq
- . nau umr bachcha, nochii, paThThাa, paThyaa, bachkaana
- chhoTaa Tuk.Daa, hissaa ya juz, kirchii, kirach
- tiiXyaar kii hu.ii chiiz ya purzaa jo kaariigar banaa kar kaarKhaanaadaar ko de, biis
- hasharaat-ul-arz, jaise pusuu khaTmal
English meaning of reza
Noun, Masculine
- a kind of cock, crumb, piece, bit, scrap
- atom, desire
Adjective
- minute
रेज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टुकड़ा, पारचा, पुर्ज़ा
- कण, जर्रा, कतरन, किरच, बहुत छोटा टुकड़ा, रवा।।
- कण, जर्रा, कतरन, किरच, बहुत छोटा टुकड़ा, रवा।।
- बहुत छोटा टुकड़ा; सूक्ष्म खंड
- मूल्यवान कपड़ों के टुकड़े या खंड
- कम उम्र के मज़दूर लड़के
- सुनारों का एक प्रकार का उपकरण जिसमें वे गला हुआ सोना या चाँदी डालकर चौकोर आकार का बना लेते हैं।
ریزَہ کے قافیہ الفاظ
ریزَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوہ کَرْنا
غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .
گُوہ اُچَھلْنا
رُسوائی ہونا ، تُکّا فضیحتی ہونا ، شرمناک لڑائی ہونا ، گالی گلوچ ہونا ، جُوتی بیزار ہونا .
گُوہ کَر دینا
غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .
گُوہ کا ٹوکْرا
(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی
گُوہانْجْنی
آنکھ کی وہ پھنسی جو پلک کے نیچے ازروئے روایت گوہ کو ٹوکنے سے نکل آتی ہے، بلنی، انجن ہاری، کنجیا، دہلی میں گُوہائی ہے
گُوہ مُوت کَرنا
پاخانہ پیشاب کرنا ، گندگی کرنا ؛ چھوٹے بچے کا گُو مُوت دھونا بڑی خدمت انجام دینا ؛ ٹہل کرنا .
گُوہ کا پُوت نَوسادَر
گُو کا / موری کا کیڑا گُو ہی میں خوش رہتا ہے ، بُرے کو بُری صحبت ہی راس آتی ہے
گُوہ کا پُوت نَوشادَر
گُو کا / موری کا کیڑا گُو ہی میں خوش رہتا ہے ، بُرے کو بُری صحبت ہی راس آتی ہے
گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا
کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا
گُوہ سے گِھناؤنا کَرنا
بہت زیادہ ذلیل اور رُسوا کرنا ، حد درجہ قابلِ نفرت سمجھنا ، کراہت کی نظر سے دیکھنا
گُوہ کی طَرَح چُھپانا
مراد : بلّی کے گو کی طرح چھپانا ، پوری طرح چھپانا ، ڈھانکتے پھرنا ؛ کمال احتیاط سے رکھنا
گُوہار لَڑْنا
ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
گُوہ نَہِیں چِھی چِھی
بُرائی یا رُسوائی میں کوئی فرق نہیں ، کسی کی تھوڑی ذلت اور خفیف رسوائی پر بولتے ہیں
گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں
رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریزَہ)
ریزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔