تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reman" کے متعقلہ نتائج
reman کے لیے اردو الفاظ
reman کے اردو معانی
فعل
- (جہاز وغیرہ کے لیے) نیا عملہ بھرتی کرنا۔.
- شاعرانہ: دوبارہ حوصلہ، ہمت دلانا، مرد بنانا۔.
reman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (जहाज़ वग़ैरा के लिए) नया अमला भर्ती करना।
- शायराना: दुबारा हौसला, हिम्मत दिलाना, मर्द बनाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دیمَن
(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.
دامَن کَشاں
ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا
raman effect
رامن اثر ، طیف نمائی تجزیہ کے دوران، اشعاع کے کسی واسطے میں انتشار کے باعث تعدّد کا تبدیل ہونا[ہندوستانی ماہر طبیعیات سر سی وی رامن کے نام پر :م ۱۹۷۰ء].
دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں
(a famous line from Urdu poetry) (he/she) is very pious and chaste
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reman)
reman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔