تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رامَن" کے متعقلہ نتائج

رامَن

رک : رام ، وہ رام رحیم یا رامن اور رحمٰن میں کوئی فرق نہیں کرتے تھے .

رام نامی

गले में पहनने का एक प्रकार का हार।

رام نام

خُدا کا نام ، پاک کلمہ .

رام نَوَمی

رام چندرجی کی ولادت کا دِن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے

رام نَومیں

رک : رام نومی .

رام نام جَپْنا

(ہندو) خُدائے تعالیٰ کے نام کا وِرد کرنا .

رام نام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

خود کو نیک کرکے دھوکا دینے اور منفعت حاصل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

رام نام لے سو دَھکَا پاوے ، چُوتَڑ ہِلاوے سو ٹَکا پاوے

نکوکار بُری حالت میں رہتے ہیں اور بدکار مزے اُڑاتے ہیں.

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

رام نا مارے ، اَپْنی مَرائے

خدا نہیں مارتا اپنی بے وقوفی تباہ کراتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رامَن کے معانیدیکھیے

رامَن

raamanरामन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رامَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : رام ، وہ رام رحیم یا رامن اور رحمٰن میں کوئی فرق نہیں کرتے تھے .

Urdu meaning of raaman

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha raam, vo raam rahiim ya raaman aur rahmaan me.n ko.ii farq nahii.n karte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رامَن

رک : رام ، وہ رام رحیم یا رامن اور رحمٰن میں کوئی فرق نہیں کرتے تھے .

رام نامی

गले में पहनने का एक प्रकार का हार।

رام نام

خُدا کا نام ، پاک کلمہ .

رام نَوَمی

رام چندرجی کی ولادت کا دِن، اس دن (چیت کے پچھلے پاکھ کی نویں تاریخ کو) ہندو تہوار مناتے ہیں جس میں میلا بھی لگتا ہے

رام نَومیں

رک : رام نومی .

رام نام جَپْنا

(ہندو) خُدائے تعالیٰ کے نام کا وِرد کرنا .

رام نام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

خود کو نیک کرکے دھوکا دینے اور منفعت حاصل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

رام نام لے سو دَھکَا پاوے ، چُوتَڑ ہِلاوے سو ٹَکا پاوے

نکوکار بُری حالت میں رہتے ہیں اور بدکار مزے اُڑاتے ہیں.

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

رام نا مارے ، اَپْنی مَرائے

خدا نہیں مارتا اپنی بے وقوفی تباہ کراتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone