تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دامان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دامان کے معانیدیکھیے
دامان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دامن، آنچل، اردگرد، پلو، تلیٹی، جھولی، سواد، ناحیہ
شعر
میرے آنسو نہ پونچھنا دیکھو
کہیں دامان تر نہ ہو جائے
اس صید مضطرب کو تحمل سے ذبح کر
دامان و آستیں نہ لہو میں لتھیڑ تو
یہ دامان و گریباں اب سلامت رہ نہیں سکتے
ابھی تک کچھ نہیں بگڑا ہے دیوانوں میں آ جاؤ
English meaning of daamaan
Noun, Masculine
- skirt, hem, foot of a mountain
- the part of a garment that hangs below the chest
दामान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (दे.) 'दामन'
- पहाड़ के नीचे का कुछ ढलान वाला भाग, मैदान
- गले में या वक्षःस्थल पर पहने हुए अंगरखे, कुर्ते आदि का कमर से नीचे का वह भाग जो झूलता या लटकता रहता है
دامان کے قافیہ الفاظ
دامان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دامان)
دامان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔