تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reef" کے متعقلہ نتائج
reef کے لیے اردو الفاظ
reef کے اردو معانی
اسم
- سطح سمندر پر یا اس کے قریب واقع مرجانی یا مونگے کی چٹان ،شعب البحر۔.
- (الف) کھان یا معدن کی رگ، کان کی درز (ب) اس کے ارد گرد کا غرقاب چٹانی علاقہ۔.
- جہاز رانی: باد بان کی کئی پٹیوں میں سے کوئی جنھیں تیز مخالف ہوا کے وقت لپیٹا جاسکتا ہے تاکہ کم از کم رقبہ ہوا کی زد پر ہو۔.
فعل
- بادبان کی پٹی کو لپیٹ کر چوڑائی کم کرنا ۔.
- بالائی مستول یا بادبان کو پھیلائے رکھنے والی کمان کو چھوٹا کرنا۔.
reef के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सतह समुंद्र पर या इस के क़रीब वाक़्य मरजाणी या मूंगे की चट्टान ,शाब अलबहर।
- (अलिफ़) खान या मादिन की रग, कान की दर्ज़ (ब) इस के इर्दगिर्द का ग़र्क़ाब चटानी इलाक़ा।
- जहाज़रानी: बादबान की कई पट्टीयों में से कोई जिन्हें तेज़ मुख़ालिफ़ हुआ के वक़्त लपेटा जा सकता है ताकि कम अज़ कम रकबा हुआ की ज़द पर हो।
क्रिया
- बादबान की पट्टी को लपेट कर चौड़ाई कम करना ।
- बालाई मस्तूल या बादबान को फैलाए रखने वाली कमान को छोटा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَف
کم و بیش ایک فٹ قطر کا چوبی حلقہ نما ایک ساز، طبلہ سے مشابہ لیکن بڑا جس میں ایک طرف کھال منڈھی ہوئی ہو، ڈفلا، دائرہ ڈھیڑی، چوپئی
رفعہ
vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages
رَفَع دَفَع
(معافی، بیچ بچاؤ یا ضبط و تحمل وغیرہ سے) قصہ ختم کرنے، دبانے، جھگڑا مٹانے یا تل جانے کا عمل، کالعدم، ٹھنڈا، ختم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reef)
reef
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔