تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reason" کے متعقلہ نتائج
reason کے لیے اردو الفاظ
reason کے اردو معانی
- عَقْل
- بَہانَہ
- باعِث
- دَلِیل
- مُوجِب
- سبب
- وَاسْطَہ
- وجہ
reason के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अक़्ल
- बहाना
- बा'इस
- दलील
- मूजिब
- सबब
- वास्ता
- वजह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
راسَن
یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
رَوشْنی
شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے
رَوشَنْ دان
وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن
russian salad
برط ایک طرح کی سلاد جس میں تر کاریوں کے چھوٹے چھوٹے مکعب نما قتلے میونیز میں ملائے جاتے ہیں ؛ روسی سلاد۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reason)
reason
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔