تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reasoner" کے متعقلہ نتائج
reasoner کے لیے اردو الفاظ
reasoner کے اردو معانی
اسم
- بحث کرنے والا
- تقریر کرنے والا
- (استدلال کنندہ
- بحث کنندہ)
- معقُول گُفتگُو کرنے والا
- باشعُور
- عقلمند
reasoner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेहस करने वाला
- तक़रीर करने वाला
- (इस्तिदलाल कनुंदा
- बेहस कनुंदा
- माक़ूओल गुफ़तगूओ करने वाला
- बाशऊर
- अक़लमंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوش اَنْداز
وہ کپڑا جو نائی کسی کی حجامت بناتے وقت اس کے کندھے اور سینے پر ڈال دیتے ہیں تاکہ اس کا لباس خراب نہ ہو
russian roulette
اپنی جان کے ساتھ کھیلنے کی شرط جس میں ایک ایک آدمی باری باری اپنے سرپر ریوالور تان کر لبلبی دباتا ہے، جس کے گھومنے والے خانوں میں سے کسی ایک میں گولی ہوتی ہے ۔.
رَوشَنْ دان
وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن
دَسوں دُوار
جسمِ انسانی کے دس دروازے یعنی دونوں آنکھیں دونوں کان دونوں نتھنے ، من٘ھ ، ناک ، مقعد ، پیشاب گاہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reasoner)
reasoner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔