تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rosin" کے متعقلہ نتائج
rosin کے لیے اردو الفاظ
rosin کے اردو معانی
- تا رپین کا تیل نکالنے کے بعد بچنے والی رال یا سخت ،گاڑھی گاد،صمغ۔.
- رال ملنا خصوصاً وائلن وغیرہ کے گزپر۔.
- اس سے درز بندی کرنا۔.
rosin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ता रुपेन का तेल निकालने के बाद बचने वाली राल या सख़्त ,गाड़ी गाद,सुमग।
- राल मिलना ख़ुसूसन वाइलन वग़ैरा के गज़पर।
- इस से दर्ज़ बंदी करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَوشَنْ دان
وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن
رَوشَن آیَت
واضح نشانی ، روشن دلیل ، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جُملہ ؛ قرآن مجید کا ایک پورا جملہ ، واضح بُرہان.
رَوشَن خَیال
جس کے خیالات میں وُسعت اور فکری آزادی پائی جائے، جو جدید خیالات قبول کرنے کو تیّار ہو، عقل مند، سُوجھ بُوجھ والا (تنگ نظر کی ضد)
روشن چوکی
مجازاً: نوبت نوازوں کی چوکی جو شاہی جلوس یا محرم اور شادی کے جلوس میں کہار کندھوں پر اُٹھائے چلتے ہیں، روشنیوں سے سجا ہوا تخت، کسی خوشی کے موقع پر گھر کے دروازے پر بیٹھائی جانے والی باجے والوں کی چوکی
رَوشَن مِینار
سمندر کے کنارے جو مِینار نشانِ راہ کے طور پر بنائے جاتے ہیں اُن کے بالائی حِصّے رات کو روشن رہتے ہیں، انہیں روشن مِینار کہتے ہیں
رَوشَن بَم
وہ بم جس کے پھٹنے سے روشنی پھوٹتی ہے اور آس پاس کی چیزیں صاف صاف نظر آتی ہیں (انگ : IIluminating Or Light Bomb کا اُردو ترجمہ.
راسَن
یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rosin)
rosin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔