تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rearm" کے متعقلہ نتائج
rearm کے لیے اردو الفاظ
rearm کے اردو معانی
فعل
- (نیز مطلق) نئے سرے سے مسلّح ہونا یا نئے ہتھیاروں سے لیس ہونا۔.
rearm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (नीज़ मुतलक़) नए सिरे से मसला होना या नए हथियारों से लैस होना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
durum
گیہوں کی ایک قسم جس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے Triticum turgidum ۔.
رِیْڈیَم
ایک تابکار دھات (جسے مادام کیوری نے اس صدی کے اوائل میں دریافت کیا تھا) اس کا ذرّہ سالہا سال تک گرمی اور روشنی خارج کرتا اور مسلسل سیسے میں تبدیل ہوتا رہتا ہے (سرطان کے علاج میں مستعمل).
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
دارَم چِرا نَہ پوشَم
(جب میرے پاس ہیں تو کیوں نہ پہنوں) کوئی شخص محض نمائش کے لیے کوئی کام کرے تو کہتے ہیں .
دَرْمِیان پَڑْنا
رک : بِیچ میں پڑنا ، منانے یا صلح صفائی کی خاطر دو افراد یا فریقین کے بِیچ میں کوشش کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rearm)
rearm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔