تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْمِیان" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان ہونا

بِیچ میں پڑنا، دخل دینا

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیان کا

بِیچ والا ؛ دخل دینے والا ، مداخلت کرنے والا ؛ درمیانی.

دَرْمِیان میں

گفتگو وغیرہ کے بِیچ میں، دوران میں، بیچ کی مُدّت میں

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیان دینا

گواہ بنانا، بیچ میں ڈالنا، درمیان میں لانا، کسی اور کو موقع دینا

دَرْمِیان والا

درمیان کا، درمیانی، آڑتی

دَرْمِیان لانا

کسی بات کا ذکر دوران گفتگو کرنا، کوئی ذکر بیچ میں لانا

دَرْمِیان داری

بِیچ میں پڑنا ، مداخلت کرنا ، بات بنانا ، معاملہ سُدھارنا.

دَرْمِیان کَرْنا

بِیچ میں لانا ، ضامن بنانا ؛ واسطہ دینا.

دَرْمِیان پَڑْنا

رک : بِیچ میں پڑنا ، منانے یا صلح صفائی کی خاطر دو افراد یا فریقین کے بِیچ میں کوشش کرنا.

دَرْمِیانْگی

ثالثی ، میانجی گری ، بِیچ میں پڑنا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیان میں آنا

درمیان آنا ، بِیچ میں پڑنا ، دخل انداز ہونا ؛ حائل ہونا.

دَرْمِیان میں پَڑْنا

درمیان میں پڑنا، بِیچ میں آنا، دخل انداز ہونا، حائل ہونا

دَرْمِیان میں لانا

include

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیان میں آ جانا

درمیان آنا ، بِیچ میں پڑنا ، دخل انداز ہونا ؛ حائل ہونا.

دَرْمِیانی دَور

درمیانی زمانہ ، د و زمانوں کے بین ، بِیچ کا عرصہ.

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

شَب دَرْمِیان ہونا

بیچ میں ایک رات کا وقفہ ہونا .

پَرْدَہ دَرْمِیان ہونا

بیچ میں پردہ پڑا ہونا ، حجاب حائل ہونا .

قُرْآن دَرْمِیان ہونا

قرآن کی قسم ہونا، قرآن مجید کو ضامن کرنا، قرآن کی قسم کھانا

قُرْآن دَرْمِیان

(عور) جب مسلمان خواتین کسی زندہ آدمی کو کسی مردے سے کسی امر میں نسبت دیتی ہیں تو یہ کلمہ زبان سے ادا کرتی ہیں تاکہ بدشگوںی نہ ہو یعنی زندہ شخص مرنے سے بچا رہے .

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

شَبِ دَرْمِیان

سفر کے بیچ میں ایک رات کی مسافت طے کر کے .

اِس دَرْمِیان میں

اس اثنا میں، اس دوران

سُخَن دَرْمِیان آنا

بات چیت کا اِتّفاق ہونا ، گُفتگو واقع ہونا.

قُرْآن دَرْمِیان دینا

قرآن مجید کا واسطہ دینا نیز قرآن کی قسم کھا کر عہد کرنا .

سات قُرْآن دَرْمِیان

(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.

کَلام دَرْمِیان آنا

ناخوشگوار گفت و شنید سے واسطہ پڑنا ، سخت و سُست بات چیت سے کام لینا.

سات دَریا دَرْمِیان

خدا نہ کرے ، دوربار (کسی منحوس یا ناپسندیدہ بات کا ذکر آئے تو دفعِ نحوست کے لیے بولتے ہیں).

قُرْآن دَرْمِیان کَرنا

کلام الٰہی کی قسم کھا کے کوئی عہد کرنا .

سُخَن دَرْمِیان لانا

دورانِ گفتگو کُچھ اور کہنا ، برسبیل تذکرہ بات کرنا.

خُدا کو دَرْمِیان کَرْنا

رک : اللہ تعالیٰ کو درمیان دینا ، جس کا یہ متعدی ہے.

خُدا کو دَرْمِیان دینا

اللہ کو ضامن اور گواہ کرنا.

سُخَن دَرْمِیان میں لانا

گفتگو کے بیچ میں کچھ اور کہنا

وَعدَۂ شَبِ دَرمِیان

دوسرے دن کا وعدہ، کل کا پیمان، وہ عہد، جو آج کیا جائے اور اس کے وفا کرنے کے لئے دوسرا دن مقرر ہو

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

پاوں دَرْمیان ہونا

تعلق ہونا ، ذمہ دار ہونا ، کسی معاملے میں کسی کا واسطہ ہونا ، ضامن ہونا.

مُنہ دَرمِیان ہونا

لحاظ مروت ہونا ، لحاظ پاس ہونا ۔

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

گُفْتُگُو دَر٘مِیان آنا

بات چیت ہونا .

تَلْوار دَرْمِیان میں رَکْھ کَر سونا

اپنی اپنی جانب کروٹ لیکر سونا اور تلوار درمیان میں رکھنا ، مائع وصل ہونا

قَدَم دَرمِیان میں ہونا

قدم بیچ میں ہونا ، تعلق یا واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

کَلام دَرمِیان آنا

أکچھ گفت و شنود ہونا کسی بارے میں۔ ؎

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

تَلوار دَرمِیان رَکھ کر سونا

۔(کنایۃً) مانعِ وصل ہونا۔ اپنی اپنی جانب کروٹ لے کے سونا اور درمیان میں تلوار رکھنا۔ ؎

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْمِیان کے معانیدیکھیے

دَرْمِیان

darmiyaanदरमियान

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

دَرْمِیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .
  • (قسم کے لیے) شاہد ہے ، گواہ ہے ، جیسے : ’’خدا درمیان‘‘ وغیرہ.
  • بیج کی مدّت ، عرصہ ، اثنا .
  • واسطہ ، دخل ، مداخلت .

فعل متعلق

  • بات چیت وغیرہ کے بیج میں ، دورانِ گفتگو.
  • مابین ، باہم.
  • بِیچوں بِیچ ، گھیرے میں.

شعر

English meaning of darmiyaan

Noun, Masculine

Adverb

  • in between, in the course of, in the midst of

दरमियान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य
  • मध्य, बीच में, घेरे में
  • बीच; मध्य
  • में, बीच, मध्य, वस्त।

دَرْمِیان کے مترادفات

دَرْمِیان کے متضادات

دَرْمِیان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیان

بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان ہونا

بِیچ میں پڑنا، دخل دینا

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیان کا

بِیچ والا ؛ دخل دینے والا ، مداخلت کرنے والا ؛ درمیانی.

دَرْمِیان میں

گفتگو وغیرہ کے بِیچ میں، دوران میں، بیچ کی مُدّت میں

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیان دینا

گواہ بنانا، بیچ میں ڈالنا، درمیان میں لانا، کسی اور کو موقع دینا

دَرْمِیان والا

درمیان کا، درمیانی، آڑتی

دَرْمِیان لانا

کسی بات کا ذکر دوران گفتگو کرنا، کوئی ذکر بیچ میں لانا

دَرْمِیان داری

بِیچ میں پڑنا ، مداخلت کرنا ، بات بنانا ، معاملہ سُدھارنا.

دَرْمِیان کَرْنا

بِیچ میں لانا ، ضامن بنانا ؛ واسطہ دینا.

دَرْمِیان پَڑْنا

رک : بِیچ میں پڑنا ، منانے یا صلح صفائی کی خاطر دو افراد یا فریقین کے بِیچ میں کوشش کرنا.

دَرْمِیانْگی

ثالثی ، میانجی گری ، بِیچ میں پڑنا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیان میں آنا

درمیان آنا ، بِیچ میں پڑنا ، دخل انداز ہونا ؛ حائل ہونا.

دَرْمِیان میں پَڑْنا

درمیان میں پڑنا، بِیچ میں آنا، دخل انداز ہونا، حائل ہونا

دَرْمِیان میں لانا

include

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیان میں آ جانا

درمیان آنا ، بِیچ میں پڑنا ، دخل انداز ہونا ؛ حائل ہونا.

دَرْمِیانی دَور

درمیانی زمانہ ، د و زمانوں کے بین ، بِیچ کا عرصہ.

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

شَب دَرْمِیان ہونا

بیچ میں ایک رات کا وقفہ ہونا .

پَرْدَہ دَرْمِیان ہونا

بیچ میں پردہ پڑا ہونا ، حجاب حائل ہونا .

قُرْآن دَرْمِیان ہونا

قرآن کی قسم ہونا، قرآن مجید کو ضامن کرنا، قرآن کی قسم کھانا

قُرْآن دَرْمِیان

(عور) جب مسلمان خواتین کسی زندہ آدمی کو کسی مردے سے کسی امر میں نسبت دیتی ہیں تو یہ کلمہ زبان سے ادا کرتی ہیں تاکہ بدشگوںی نہ ہو یعنی زندہ شخص مرنے سے بچا رہے .

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

شَبِ دَرْمِیان

سفر کے بیچ میں ایک رات کی مسافت طے کر کے .

اِس دَرْمِیان میں

اس اثنا میں، اس دوران

سُخَن دَرْمِیان آنا

بات چیت کا اِتّفاق ہونا ، گُفتگو واقع ہونا.

قُرْآن دَرْمِیان دینا

قرآن مجید کا واسطہ دینا نیز قرآن کی قسم کھا کر عہد کرنا .

سات قُرْآن دَرْمِیان

(عور) خُدا ہر بلا سے محفوظ رکھے اور نظر بد سے بچائے.

کَلام دَرْمِیان آنا

ناخوشگوار گفت و شنید سے واسطہ پڑنا ، سخت و سُست بات چیت سے کام لینا.

سات دَریا دَرْمِیان

خدا نہ کرے ، دوربار (کسی منحوس یا ناپسندیدہ بات کا ذکر آئے تو دفعِ نحوست کے لیے بولتے ہیں).

قُرْآن دَرْمِیان کَرنا

کلام الٰہی کی قسم کھا کے کوئی عہد کرنا .

سُخَن دَرْمِیان لانا

دورانِ گفتگو کُچھ اور کہنا ، برسبیل تذکرہ بات کرنا.

خُدا کو دَرْمِیان کَرْنا

رک : اللہ تعالیٰ کو درمیان دینا ، جس کا یہ متعدی ہے.

خُدا کو دَرْمِیان دینا

اللہ کو ضامن اور گواہ کرنا.

سُخَن دَرْمِیان میں لانا

گفتگو کے بیچ میں کچھ اور کہنا

وَعدَۂ شَبِ دَرمِیان

دوسرے دن کا وعدہ، کل کا پیمان، وہ عہد، جو آج کیا جائے اور اس کے وفا کرنے کے لئے دوسرا دن مقرر ہو

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

پاوں دَرْمیان ہونا

تعلق ہونا ، ذمہ دار ہونا ، کسی معاملے میں کسی کا واسطہ ہونا ، ضامن ہونا.

مُنہ دَرمِیان ہونا

لحاظ مروت ہونا ، لحاظ پاس ہونا ۔

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

گُفْتُگُو دَر٘مِیان آنا

بات چیت ہونا .

تَلْوار دَرْمِیان میں رَکْھ کَر سونا

اپنی اپنی جانب کروٹ لیکر سونا اور تلوار درمیان میں رکھنا ، مائع وصل ہونا

قَدَم دَرمِیان میں ہونا

قدم بیچ میں ہونا ، تعلق یا واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

پَردَہ دَرمیان سے اُٹھ جانا

۔ بیچ کا حجابجاتا رہنا۔ ؎

دو کانوں کے دَرْمِیان میں سَر کَر دُوں گا

ایک فقرہ جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں .

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

کَلام دَرمِیان آنا

أکچھ گفت و شنود ہونا کسی بارے میں۔ ؎

قَدَم دَرمِیان سے اُٹھ جانا

ختم ہو جانا ، دور ہو جانا ، لا تعلق ہو جانا .

تَلوار دَرمِیان رَکھ کر سونا

۔(کنایۃً) مانعِ وصل ہونا۔ اپنی اپنی جانب کروٹ لے کے سونا اور درمیان میں تلوار رکھنا۔ ؎

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْمِیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْمِیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone