تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَضا کے معانیدیکھیے
رَضا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی، رغبت
-
(دل کی) خوشنودی، مرضی
مثال - کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے خود خدا ان کی رضا پوچھتا ہے
- مصلحت، مشیت (خدا تعالیٰ کے لیے مختص)
- وہ عمل جس سے وہ خوشنود یا رضا مند ہو، غیر کی پسندیدگی کا کام (بیشتر خداے تعالیٰ کے لیے مستعمل)
- خدائے تعالیٰ جس حال میں رکھے اس پر راضی اور خوش رہنے کا جذبہ، مشیت باری کے سامنے بخوشی سر جھکا دینے کی صورت میں (اکثر تسلیم کے ساتھ)
- اجازت، رضامندی
- چھٹی، رخصت (جو استحقاق کی بنا پر لی جائے)
- علیحدگی یا برطرفی کا نوٹس
- (شیعہ) امام موسیٰ رضا
صفت
- (مجازاً) خوش، راضی، خوشنود
وضاحتی ویڈیو
شعر
مجھے منظور گر ترک تعلق ہے رضا تیری
مگر ٹوٹے گا رشتہ درد کا آہستہ آہستہ
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ
مجھے میری رضا سے مانگتا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
English meaning of razaa
Noun, Feminine
- the state of being pleased, content, pleasure, good pleasure
-
desire, will, wish
Example - Kuchh insan aise bhi hote hain jinse khud khuda unki raza puchhta hai
- consent, assent
- permission, leave, furlough
- approval
- acquiescence, consent, assent
- (Shia) Imam Ali Moosa Raza
Adjective
- (Metaphorically) pleasure
रज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ुशी, किसी काम या बात की ओर होने वाली प्रवृत्ति या रुचि
-
(दिल की) प्रसन्नता, इच्छा
उदाहरण - कुछ इंसान ऐसे भी होते हैं जिनसे ख़ुद ख़ुदा उनकी रज़ा पूछता है
- अपने बनाव या बिगाड़ का ध्यान रखते हुए कोई काम करना, ईश्वरेच्छा (ख़ुदा-ए-ताला के लिए आरक्षित)
- वह कार्य जिससे वह अर्थात ईश्वर प्रसन्न या सहमत हो, अन्य की पसंदीदगी अर्थात रुचि का काम (अधिकतर ख़ुदा-ए-ताला के लिए प्रयुक्त)
- ख़ुदा-ए-ताला जिस हाल में रक्खे उस पर राज़ी और ख़ुश रहने की भावना, परमेश्वर की इच्छा के सामने खु़शी से सर झुका देने की स्थिति में (अधिकतर स्वीकार्यता के साथ)
- इजाज़त, अंगीकार
- छुट्टी, अवकाश (जो वैध अधिकार के आधार पर ली जाए)
- अलगाव या पदच्युति का नोटिस
- (शिआ) इमाम मूसा रज़ा
विशेषण
- (लाक्षणिक) ख़ुश, सहमत, आनंद
رَضا کے قافیہ الفاظ
رَضا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَضا)
رَضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔