تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوشْنی" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشْنی کے معانیدیکھیے

رَوشْنی

raushniiरौशनी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: استعارتاً کنایۃً قمار بازی زیورات

Roman

رَوشْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے
  • اجالے کے واسطے جلائی جانے والی کوئی شے، جیسے: لالٹین، بجلی کا لیمپ، چراغ وغیرہ
  • چراغاں
  • (حسن کی) آب و تاب، جلوہ
  • (جواہرات کی) چمک دمک، آب و تاب
  • نور، اجالا (جو نیک اعمالی کا نتیجہ ہو)
  • بِینائی، آن٘کھ کی دیکھنے قوّت، نور چشم
  • (استعارتاً) بصیرت جو کسی کلیے، قول، مشاہدے یا انکشاف سے حاصل ہو
  • (کنایۃً) جدید تہذیب
  • (عموماً) نئی روشنی
  • (کنایۃً) رونق، آبادی

شعر

Urdu meaning of raushnii

Roman

  • shu.a afgan tavaanaa.ii kii ek qism jo hamaarii aa.nkho.n par asarandaaz hotii hai ye umuuman kisii bahut garm chiiz se paida hotii hai, haalaa.nki kuchh haalaat ke tahat ThanDe ajsaam masalan chamakdaar machhliyaa.n aur sumaar vig vaGaira se bhii roshnii paida hotii hai
  • ujaale ke vaaste julaa.ii jaane vaalii ko.ii shaiy, jaiseh laalTain, bijlii ka laimp, chiraaG vaGaira
  • chiraaGaa.n
  • (husn kii) aab-o-taab, jalvaa
  • (javaaharaat kii) chamak damak, aab-o-taab
  • nuur, ujaalaa (jo nek aamaalii ka natiija ho
  • biinaa.ii, aankh kii dekhne qoXvat, nuur chasham
  • (ustaa ratan) basiirat jo kisii kalii.e, qaul, mushaahide ya inkishaaf se haasil ho
  • (kanaa.en) jadiid tahaziib
  • (umuuman) na.ii roshnii
  • (kanaa.en) raunak, aabaadii

English meaning of raushnii

Noun, Feminine

  • clearness (of vision)
  • light, illuminations, brightness
  • sight (of the eye)

रौशनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किरनें बिखेरने वाली ऊर्जा का एक प्रकार जो हमारी आँखों पर प्रभावशाली होती है ये सामान्यतः किसी बहुत गर्म चीज़ से पैदा होती है, हालाँकि कुछ परिस्थितियों के अनुसार ठंडे शरीरों उदहरणतः चमकीली त्वचा वाली मछलियों और कुकुरमुत्ता इत्यादि से भी प्रकाश उत्पन्न होता है
  • उजाले के लिए जलाई जाने वाली कोई वस्तु, जैसे: लालटैन, बिजली का लैम्प, चिराग़ इत्यादि
  • जलते हुए चराग़ों की पंक्तियाँ, दीपोत्सव
  • (सौंदर्य की) धूमधाम, जलवा
  • (रत्नों की) चमक-दमक, ठाठ-बाट
  • प्रकाश, उजाला (जो शुभ कार्यों का नतीजा हो)
  • आँख, आँख की देखने की शक्ति, नेत्र-ज्योति
  • (रूपकात्मक) अंतर्दृष्टि या बोध जो किसी नियम, कथन, निरीक्षण या रहस्योदघाटन से प्राप्त हो
  • (संकेतात्मक) आधुनिक संस्कृति
  • (सामान्यतः) नई रौशनी
  • (संकेतात्मक) शोभा, आबादी

رَوشْنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھائی پَڑھائی

education

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوشْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوشْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone