تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریٹ" کے متعقلہ نتائج

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

نرخ نامہ

فہرستِ نرخ، بازار کے نرخ کی فہرست، وہ فہرست جس میں بازار میں بکنے والی اشیاء کی قیمت درج ہو

نرخ داروغہ

وہ شخص جو بھاؤ مقرر کرے

نَرْخَٹَہ

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَنَہ

ایک قسم کی مچھلی جس میں کانٹے نہیں ہوتے ۔

نرخ مقرر ہونا

بھاؤ نکلنا، قیمت مقرر ہونا

نَرْخ مُقَرَّر کَرنا

۔بھاؤ نکالنا۔

نَرْخ بَندی

fixation or adjustment of rates, price control

نرخ چڑھنا

بھاؤ تیز ہونا، قحط پڑ گیا، غلہ کا بھاؤ چڑھ گیا

نرخ بڑھانا

بھاؤ زیادہ ہونا

نَرْخ گَھٹنا

۔بھاؤ کم ہونا۔؎

نَرْخ گَھٹانا

۔متعدی۔

نرخ تیز کرنا

بھاؤ بڑھ جانا

نرخ تیز چڑھانا

نرخ تیز ہونا

نَرْخَرا

ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)

نَرْخَسی

رک : نرخرہ ، حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نَرْخَری

حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نَرْخَٹا

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَرا بولنا

مرتے وقت حلق سے بلغم کی آواز نکلنا، گھرا لگنا

نَر خَلِیَہ

مردانہ پیداواری جز

رِعایَتی نِرْخ

discount price

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

market rates

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

مَجمُوعی نِرخ

کل شرح یا بھاؤ ، عام شرح ۔

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

کُھلا نَرْخ

opening rate (of a commodity)

اردو، انگلش اور ہندی میں ریٹ کے معانیدیکھیے

ریٹ

ratरैट

اصل: انگریزی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ریٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چُوہا، مُوش، گھُونس

شعر

Urdu meaning of rat

  • Roman
  • Urdu

  • chuu.ohaa, muu.osh, ghuu.onas

English meaning of rat

Noun, Masculine

  • rat

रैट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूहा, मूस

ریٹ کے مترادفات

ریٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

نرخ نامہ

فہرستِ نرخ، بازار کے نرخ کی فہرست، وہ فہرست جس میں بازار میں بکنے والی اشیاء کی قیمت درج ہو

نرخ داروغہ

وہ شخص جو بھاؤ مقرر کرے

نَرْخَٹَہ

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَنَہ

ایک قسم کی مچھلی جس میں کانٹے نہیں ہوتے ۔

نرخ مقرر ہونا

بھاؤ نکلنا، قیمت مقرر ہونا

نَرْخ مُقَرَّر کَرنا

۔بھاؤ نکالنا۔

نَرْخ بَندی

fixation or adjustment of rates, price control

نرخ چڑھنا

بھاؤ تیز ہونا، قحط پڑ گیا، غلہ کا بھاؤ چڑھ گیا

نرخ بڑھانا

بھاؤ زیادہ ہونا

نَرْخ گَھٹنا

۔بھاؤ کم ہونا۔؎

نَرْخ گَھٹانا

۔متعدی۔

نرخ تیز کرنا

بھاؤ بڑھ جانا

نرخ تیز چڑھانا

نرخ تیز ہونا

نَرْخَرا

ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)

نَرْخَسی

رک : نرخرہ ، حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نَرْخَری

حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نَرْخَٹا

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَرا بولنا

مرتے وقت حلق سے بلغم کی آواز نکلنا، گھرا لگنا

نَر خَلِیَہ

مردانہ پیداواری جز

رِعایَتی نِرْخ

discount price

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

market rates

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

مَجمُوعی نِرخ

کل شرح یا بھاؤ ، عام شرح ۔

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

کُھلا نَرْخ

opening rate (of a commodity)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone