تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْک و حَسَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْک و حَسَد کے معانیدیکھیے
رَشْک و حَسَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جلن، رقابت
شعر
یہ اس کے رشک و حسد خود اسے ڈبوئیں گے
مرے گا زہر سے خود سانپ پالنے والا
درمیاں رشک و حسد کے آج بھی الجھے ہیں لوگ
تھا گراں کل بھی علاج تشنگی داماں بہت
دیکھا نہ ہی یہ رشک و حسد وہ بلا کہ آج
سنبل کہ تیری زلف کا سا پیچ و تاب تھا
English meaning of rashk-o-hasad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- envy and jealousy, strife, contention
रश्क-ओ-हसद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जलन, नोंक-झोंक, प्रतिद्वंद्विता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْک و حَسَد)
رَشْک و حَسَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔