تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَن" کے متعقلہ نتائج

تَباہی

خرابی، بربادی

تَباہی آنا

be ruined

تَباہی کَرنا

تباہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

تَباہی لانا

invite trouble, bring ruin

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تَباہی مَچانا

wreak havoc

تَباہی زَدَہ

برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہی کا مارا

تباہی زدہ، برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تو بھی

باوجودیکہ، پھر بھی، تاہم

تَبھی

تب ہی

ٹِبھاؤ

قلیل معاوضہ یا اجرت جو روز ادا کی جائے

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَو بھی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

واہی تَباہی

دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال

باعِثِ تَباہی

ہلاکت و بربادی کا سبب

واہی تَباہی بولنا

talk nonsense, use foul language

واہی تَباہی بَکنا

فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہی تَباہی پھرنا

مارا مارا پھرنا، دربدر پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا

واہی تَباہی پَڑا پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

ٹِبھاؤ دینا

تھوڑا سا خرچ روزانہ دینا

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَن کے معانیدیکھیے

رَسَن

rasanरसन

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَسَن کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • رسی، ریسمان
  • پھانسی کا پھندا، پھانسی، ایسی کوئی چیز جس سے باندھنے یا رسی کا کام لیا جا سکے
  • رسی، ریسمان، ڈوری

سنسکرت - اسم، مذکر

  • زبان ، جیبھ ، مزہ

شعر

Urdu meaning of rasan

  • Roman
  • Urdu

  • rassii, riismaan
  • phaansii ka phandaa, phaansii, a.isii ko.ii chiiz jis se baandhne ya rassii ka kaam liyaa ja sake
  • rassii, riismaan, Dorii
  • zabaan, jiibh, mazaa

English meaning of rasan

Persian - Noun, Feminine

  • rope, cord, noose, string
  • hanging

रसन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस्सी, रीसमान अर्थात डोरी
  • फाँसी का फंदा, फाँसी, ऐसी कोई चीज़ जिससे बाँधने या रस्सी का काम लिया जा सके

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़बान, जीभ, मज़ा

رَسَن کے مترادفات

رَسَن سے متعلق دلچسپ معلومات

فارسی زبان میں ’’رسَن‘‘ رسیّ کو کہتے ہیں۔ عربی میں ’’رسَن‘‘ نکیل کی رسی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اردو ادب شاعری میں زیادہ تر یہ لفظ دار یعنی پھانسی کے ساتھ "دار و رسن" کی صورت میں نظر آتا ہے، یعنی پھانسی دینے کے لئے گلے میں باندھنے والی رسی، لیکن مصحفی کے ایک شعر میں "رسن" اس رسی کے لئے بھی استعمال ہوا ہے جس پر نٹ چل کر اپنے کرتب دکھاتے ہیں۔ "دارو رسن" جبر اور احتجاج کے استعارے کے طور پر کلاسیکی اور جدید شاعری دونوں میں بہت عام ہے۔ مشہور شاعرہ زہرہ نگاہ کا شعر ہے ۔ جینا ہے تو جی لیں گے بہر طور دِوانے کس بات کا غم ہے رسن و دار کے ہوتے یہی رسی یا رسن جب کپڑے ٹانگنے کے لئے استعمال ہوتی ہے تب "الگنی" کہلاتی ہے۔ ہم عصر غزل میں یہ الگنی بھی ایک تانیثی استعارہ بن کر لفظ رسن کے ساتھ نظر آنے لگی ہے ۔ غالب کی مشہور غزل کا مطلع ہے : قد و گیسو میں قیس و کوہ کن کی آزمائش ہے جہاں ہم ہیں وہاں دارو رسن کی آزمائش ہے

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَباہی

خرابی، بربادی

تَباہی آنا

be ruined

تَباہی کَرنا

تباہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

تَباہی لانا

invite trouble, bring ruin

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تَباہی مَچانا

wreak havoc

تَباہی زَدَہ

برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہی کا مارا

تباہی زدہ، برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تو بھی

باوجودیکہ، پھر بھی، تاہم

تَبھی

تب ہی

ٹِبھاؤ

قلیل معاوضہ یا اجرت جو روز ادا کی جائے

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَو بھی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

واہی تَباہی

دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال

باعِثِ تَباہی

ہلاکت و بربادی کا سبب

واہی تَباہی بولنا

talk nonsense, use foul language

واہی تَباہی بَکنا

فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہی تَباہی پھرنا

مارا مارا پھرنا، دربدر پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا

واہی تَباہی پَڑا پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

ٹِبھاؤ دینا

تھوڑا سا خرچ روزانہ دینا

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone