تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسَن بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَن بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
رَسَن بَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- رسّی سے بندھا ہوا
شعر
کھنچتے جاتے ہیں رسن بستہ غلاموں کی طرح
جس طرف قافلۂ عمر رواں کھینچتا ہے
خط معزولئ ارباب ستم کھینچ گئے
یہ رسن بستہ صلیبوں سے اتارے ہوئے لوگ
جہاں بازو رسن بستہ جہاں قدغن ہو لفظوں پر
کوئی زنجیر کیا ہلتی کوئی فریاد کیا کرتا
English meaning of rasan-basta
Adjective
- tied with rope
रसन-बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रस्सी से बंधा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسَن بَسْتَہ)
رَسَن بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔