تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَس بَھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَس بَھرا کے معانیدیکھیے
رَس بَھرا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱. رسیلا ، میٹھے عرق سے بھرا ہوا (پھل).
- ۲. تازہ ، شیریں ، مزیدار ، دلچسپ.
اسم، مذکر
- (مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کو گٹھیا ہو گئی ہو اور اُس کے بازو کے جوڑ موٹے اور سخت پڑ گئے ہوں یا ایسا پرند جس کے بازوؤں کے جوڑوں میں خراب مادّہ اُتر آیا ہو.
شعر
عجیب رس بھرا رہزن تھا جس نے لوگوں کو
طرح طرح کی ادائیں دکھا کے مار دیا
English meaning of ras-bharaa
Adjective, Masculine
- juicy, luscious, Interesting, full of sweet syrup
Noun, Masculine
- The chicken who has arthritis disease and his arm joints have become thick and stiff.
रस-भरा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَس بَھرا)
رَس بَھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔