تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقِیب" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

بِگاڑ آنا

کسی چیز کو خراب کرنا

بِگاڑ ہونا

رنجش ہونا، ملال ہونا، جھگڑا ہونا

بِگاڑ دینا

خراب کر دینا

بِگاڑ لینا

دشمنی پیدا کرلینا، جھگڑا کرلینا

بِگاڑ پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا، خلل واقع ہونا

بِگاڑ ڈالنا

آپس میں دشمنی پیدا کرا دینا، ایک کو دوسرے سے لڑا دینا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

بِگاڑ بَیٹھنا

جھگڑا کرلینا، دشمنی پیدا کرلینا، رنجش کرلینا

بِگاڑ ٹَھہَرنا

اس بات کا یقین ہونا کہ اب فساد ہوگا، جھگڑے کا یقینی ہونا

بِگاڑ پَر ہونا

ناموافقت رنجش یا خوابی کے لیے آمادہ ہونا ، قطع تعلق کے لیے بہانے ڈھونڈھنا

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

روزی بگاڑ

اپنی یا دوسروں کی لگی ہوئی روزی جان بوجھ کر بگاڑ دینے والا

طُولی بِگاڑ

(طبیعیات) وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو.

صُورَتی بِگاڑ

(طبیعیات) جب کسی جسم کے اندر بیرونی قوّت کے اثر سے شکل کی تبدیلی فی اکائی شکل پیدا ہوتی ہے تو اُسے صورتی بگاڑ کہتے ہیں۔

آنکھیں بگاڑ دینا

ناقص علاج سے آنکھیں خراب کر دینا

کھیل بگاڑ دینا

بنے ہوئے کام بگڑ جانا

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

کیا بِگاڑ لوگے

(ضمیر کے ساتھ) تم ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے.

لَہُو کا بِگاڑ

سوداویت ، فساد خون ، کوڑھ .

قِسْمَت کا بِگاڑ

بخت کی ناسازی ، تقدیر کا بگاڑ

عادَت کا بِگاڑ

عادت کی خرابی

لوہُو کا بِگاڑ

فسادِ خون ، کون کی بیماری

چِہْرَہ بِگاڑ دینا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

پَنْتَھر بِگاڑ دینا

حواس بگاڑ دینا ، خستہ حال کردینا ، حلیہ خراب کردینا .

عادَت بِگاڑ دینا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

ہَڈْرا بِگاڑ دینا

شکل و صورت بگاڑ دینا ؛ بہت مارنا ، برا حال کر دینا ۔

نَقشَہ بِگاڑ ڈالنا

حال سے بے حال کرنا ، کھنڈت ڈالنا ، سابقہ ہیئت یا حالت قائم نہ رکھنا ، کسی جگہ کی صورت حال خراب کر دینا نیز حلیہ بگاڑ دینا ، بدشکل کر دینا ، شکل خراب کر دینا ۔

حُلِیَہ بِگاڑ دینا

اصل اور صحیح چیز کو مسخ کر دینا ، معیاری چیز کو گھٹیا بنانا (غیر ضروری تصرفات سے)

دِماغ بِگاڑْ دینا

مِزاج خراب کرنا، بد دماغ بنا دینا، مغرور کر دینا.

کَل بِگاڑ دینا

کسی مشین کو بیکار کردینا، بیکار کردینا، کسی آلہ کو بیکار کردینا، کام کا نہ رکھنا

آب و ہوا کا بگاڑ

موسم کی خرابی

یِہ تو اَچّھے تھے اُوپر والوں نے بِگاڑ دِیا

یہ تو اچھے آدمی تھے دوسرے لوگوں نے اسے خراب کر دیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیب کے معانیدیکھیے

رَقِیب

raqiibरक़ीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: رَقیبوں

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

رَقِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

    مثال حتمیٰ مقابلہ میں دو ہی ہم سر یا رقیب پہنچتے ہیں

  • ایک معشوق کے عاشقوں میں سے کوئی ایک

صفت

  • سرپرست، محافظ
  • نگہبان، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں
  • چوکس، ہوشیار
  • دشمنی رکھنے والا، مخالف، دشمن
  • ایک تیر کا وصفی نام
  • خدا کا ایک وصفی نام
  • (تصوف) نفس امارہ اور حواس خمسۂ ظاہری و باطنی کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of raqiib

  • Roman
  • Urdu

  • hampesha jin me.n baaham chashmak aur chomp ho, hamachsham
  • ek maashuuq ke aashiko.n me.n se ko.ii ek
  • saraprast, muhaafiz
  • nigahbaan, paasabaan, darbaan, rakhvaalaa, nigaraa.n
  • chaukas, hoshyaar
  • dushmanii rakhne vaala, muKhaalif, dushman
  • ek tiir ka vasfii naam
  • Khudaa ka ek vasfii naam
  • (tasavvuf) nafas-e-ammaara aur havaas Khamsaa-e-zaahirii-o-baatinii ko kahte hai.n

English meaning of raqiib

Noun, Masculine, Singular

  • rival or competitor

    Example Hatmi (definite) muqable mein do hi ham-sar yaa raqib pahunchte hain

  • opponent, especially in love

Adjective

  • guardian
  • one who watches over, one who keeps guard, watcher, keeper
  • enemy
  • a specific kind of arrow
  • one of the names of God
  • ( Mysticism) also called ardent desire, lust, the inner urge

रक़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतिस्पर्धी, प्रतियोगी, दावेदार

    उदाहरण हतमी (निश्चित ) मुक़ाबला में दो ही हम-सर या रक़ीब पहुँचते हैं

  • वह जो किसी प्रेमिका के प्रेम के संबंध में उसके दूसरे प्रेमी से प्रतियोग करता हो, प्रेमिका का दूसरा प्रेमी

विशेषण

  • अभिभावक, संरक्षक
  • देख-रेख करने वाला, पहरेदार, प्रहरी, रक्षक, रखवाला, दरबान
  • सतर्क, होशियार, जागरुक, चौकस
  • दुश्मनी रखने वाला, दुश्मन, शत्रु
  • एक तीर का लाक्षणिक नाम
  • ईश्वर का एक लाक्षणिक नाम
  • (सूफ़ीवाद) कामेंद्रियों और बाह्य एवं आंतरिक पंचेंद्रियोंं को भी कहते हैं

رَقِیب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

بِگاڑ آنا

کسی چیز کو خراب کرنا

بِگاڑ ہونا

رنجش ہونا، ملال ہونا، جھگڑا ہونا

بِگاڑ دینا

خراب کر دینا

بِگاڑ لینا

دشمنی پیدا کرلینا، جھگڑا کرلینا

بِگاڑ پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا، خلل واقع ہونا

بِگاڑ ڈالنا

آپس میں دشمنی پیدا کرا دینا، ایک کو دوسرے سے لڑا دینا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

بِگاڑ بَیٹھنا

جھگڑا کرلینا، دشمنی پیدا کرلینا، رنجش کرلینا

بِگاڑ ٹَھہَرنا

اس بات کا یقین ہونا کہ اب فساد ہوگا، جھگڑے کا یقینی ہونا

بِگاڑ پَر ہونا

ناموافقت رنجش یا خوابی کے لیے آمادہ ہونا ، قطع تعلق کے لیے بہانے ڈھونڈھنا

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

روزی بگاڑ

اپنی یا دوسروں کی لگی ہوئی روزی جان بوجھ کر بگاڑ دینے والا

طُولی بِگاڑ

(طبیعیات) وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو.

صُورَتی بِگاڑ

(طبیعیات) جب کسی جسم کے اندر بیرونی قوّت کے اثر سے شکل کی تبدیلی فی اکائی شکل پیدا ہوتی ہے تو اُسے صورتی بگاڑ کہتے ہیں۔

آنکھیں بگاڑ دینا

ناقص علاج سے آنکھیں خراب کر دینا

کھیل بگاڑ دینا

بنے ہوئے کام بگڑ جانا

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

کیا بِگاڑ لوگے

(ضمیر کے ساتھ) تم ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے.

لَہُو کا بِگاڑ

سوداویت ، فساد خون ، کوڑھ .

قِسْمَت کا بِگاڑ

بخت کی ناسازی ، تقدیر کا بگاڑ

عادَت کا بِگاڑ

عادت کی خرابی

لوہُو کا بِگاڑ

فسادِ خون ، کون کی بیماری

چِہْرَہ بِگاڑ دینا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

پَنْتَھر بِگاڑ دینا

حواس بگاڑ دینا ، خستہ حال کردینا ، حلیہ خراب کردینا .

عادَت بِگاڑ دینا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

ہَڈْرا بِگاڑ دینا

شکل و صورت بگاڑ دینا ؛ بہت مارنا ، برا حال کر دینا ۔

نَقشَہ بِگاڑ ڈالنا

حال سے بے حال کرنا ، کھنڈت ڈالنا ، سابقہ ہیئت یا حالت قائم نہ رکھنا ، کسی جگہ کی صورت حال خراب کر دینا نیز حلیہ بگاڑ دینا ، بدشکل کر دینا ، شکل خراب کر دینا ۔

حُلِیَہ بِگاڑ دینا

اصل اور صحیح چیز کو مسخ کر دینا ، معیاری چیز کو گھٹیا بنانا (غیر ضروری تصرفات سے)

دِماغ بِگاڑْ دینا

مِزاج خراب کرنا، بد دماغ بنا دینا، مغرور کر دینا.

کَل بِگاڑ دینا

کسی مشین کو بیکار کردینا، بیکار کردینا، کسی آلہ کو بیکار کردینا، کام کا نہ رکھنا

آب و ہوا کا بگاڑ

موسم کی خرابی

یِہ تو اَچّھے تھے اُوپر والوں نے بِگاڑ دِیا

یہ تو اچھے آدمی تھے دوسرے لوگوں نے اسے خراب کر دیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone