تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَم" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُونْیا

رک : دنیا

دُنیا والے

اہلِ دنیا ، خلائق ، دنیا دار لوگ.

دُنیا اُجَڑْنا

تباہ ویران ہوجانا ، سب کچھ برباد ہو جانا .

دُنِیا چھوڑْنا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنیا دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا

دُنْیاعَجَب جَگَہ ہے

سمجھ میں نہیں آتا کہ دنیا کیا چیز ہے (حیرانی کے موقع پر)

دُنیا پَکَڑْنا

دنیا سے چمٹے رہنا ، دین کے مقابے میں دنیا کو مقدم رکھنا ، صرف دنیا کے معاملات میں منہمک رہنا.

دُنیا جانے

”مجھے کوئی فکر نہیں ہے“ کی جگہ مستعمل .

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

دُنیا گَنوانا

مال و دولت سے ہاتھ دھونا ، دنیوی آسائشیں کھونا.

دُنِیا چھوڑ دینا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنِیا چھانْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

دُنْیا سے اُجْڑے

عورتوں کا کوسنا ، برباد ہوجائے ، اجڑ جائے.

دُنِیا چھوڑ بَیٹْھنا

مر جانا ، دنیا سے رخصت ہو جانا.

دُنْیا سَنْوار دینا

کسی کے حالات سدھار دینا ، مالی طور پر مستحکم کردینا.

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

دُنْیا سے اُڑانا

معدوم کردینا ، نام و نشان مٹا دینا ، باقی نہ رکھنا.

دُنْیا کے جَھگْڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے بَکھیڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

دُنیا اَندھیر کَر دینا

سخت صدمے یا رن٘ج و الم سے دو چار کر دینا .

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا میں قَدَم رَکْھنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، زندہ ہونا .

دُنْیا کا نَقْشَہ بَدَلْنا

دنیا میں بہت بڑی تبدیلی لے آنا، انقلاب عظیم لانا

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دنیا میں ساڑھے تین دَل ہیں

چیونٹی دَل، ٹڈی دَل اور بادل اور باقی نصف تمام مخلوق ہے

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

دُنِیا دو دیس کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب، دنیا کی طمع

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا با اُمِّید قائِم

دنیا امید پر قائم ہے ، انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے ، مستقبل سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے .

دُنیا تَجْنا

تارک الدنیا ہونا، خلائق سے دور ہوجانا، گوشہ نشین ہوجانا

دُنیا اَور مَطْلَب

دنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اپنے مطلب ہی سے کام رکھتے ہیں .

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

دُنیا چَنْد روزَہ ہے

زندگی بہت تھوڑی ہوتی ہے ، دنیا کا4 لطف تھوڑے دن ہوتا ہے.

دُنیا کا نَشیب

دنیا کی برائی ، ضلالت ، مذلت .

دُنْیا کی گاڑی گَھسِیٹْنا

موجودہ زندگی گزارنا ، دنیا کے سرد و گرم جھیلنا.

دنِیا دیکھی ہے

am/ is wise and experienced

دُنْیا میں آنا

وجود میں آنا ، پیدا ہونا.

دُنِیا اُمِّید پہ قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

دُنِیا اُمِّید پَر قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے .

دُنْیا بَدَل جانا

ماحول میں تبدیلی آنا ، حالات میں بدل جانا ، انقلاب آجانا ، تبدیلی رونما ہونا ، خوشگوار یا ناخوشگوار تغیّر پیدا ہونا.

دُنیا آباد کَرْنا

لوگوں کا کسی جگہ کو بسانا ، لوگوں کی اچھی حالت بنانا ، لوگوں کو خوش حال بنانا

دُنِیا جاتے دیکْھنا

جی میں سمانا ، خیال آنا.

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

دُنْیادَرْیا کی مَنجْدھار ہے

دنیا خطرناک ہے اس میں احتیاط سے رہنا چاہیے ، دنیا خطرے کی جگہ ہے

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَم کے معانیدیکھیے

رَقَم

raqamरक़म

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: قمار بازی زیورات

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

رَقَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحریر، نوشتہ، خط، لکھا ہوا (جملہ یا عبارت)، مکتوب
  • طرز تحریر
  • انشا، مضمون نگاری نیز خطاطی
  • نثر یا نظم میں کچھ تخلیق کرنا
  • نشان، نقش، خط، علامت
  • روپیے کی تعداد ظاہر کرنے کے وہ نشان یا ہندسے جو الفاظ کا اختصار کر کے مقرر کیے گئے ہیں، ثلاثہ خمسہ وغیرہ
  • ہندسہ، عدد
  • زر نقد، روپیہ پیسہ، دولت، نا جائز طور پر دیا جانے والا روپیہ
  • جنس، قسم، نوع
  • قیمتی چیز، گراں قدر شے، بڑی دولت
  • زیور‏، گہنا‏، پاتا، ٹوم چھلا (سونے چاندی کی)
  • جواہر، (جواہرات کا) دانہ یا ٹکڑا (تعداد ظاہر کرنے کے لیے)
  • عجیب و غریب شخص، چلتا پرزہ، تیز، چلاک، ہوشیار
  • دولت مند آدمی
  • (مجازاً) سونے کی چڑیا
  • پٹی، تشخیص کی شرح، شرح لگان
  • کم سن کسبی، نوچی
  • قبول صورت عورت جس میں کشش ہو اور دیکھ کے جی بھربھرائے
  • عمدہ کھانا، مرغن غذا
  • (بیوپار) زر اصل، پونجی، راس المال، نقد سرمایہ (جس سے تجارتی کاروبار چلے)
  • مشترکہ جائداد کا ایک حصہ
  • چھٹی جو شہزادہ لکھے
  • کشیدہ کاری یا دھاری دار کپڑا
  • نشان، قیمت کا نشان، ناٹک کا ایک ایکٹ

شعر

Urdu meaning of raqam

  • Roman
  • Urdu

  • tahriir, navishta, Khat, likhaa hu.a (jumla ya ibaarat), maktuub
  • tarz tahriir
  • inshaa, mazmuun nigaarii niiz Khattaatii
  • nasr ya nazam me.n kuchh taKhliiq karnaa
  • nishaan, naqsh, Khat, alaamat
  • ropii.e kii taadaad zaahir karne ke vo nishaan ya hindse jo alfaaz ka iKhatisaar kar ke muqarrar ki.e ge hain, salaasaa Khamsaa vaGaira
  • hindsaa, adad
  • zar naqad, rupyaa paisaa, daulat, naajaayaz taur par diyaa jaane vaala rupyaa
  • jins, qism, nau
  • qiimtii chiiz, giraa.n qadar shaiy, ba.Dii daulat
  • zevar, gahnaa, paata, Tuum chhallaa (sone chaandii kii
  • javaahar, (javaaharaat ka) daana ya Tuk.Daa (taadaad zaahir karne ke li.e
  • ajiib-o-Gariib shaKhs, chaltaa purza, tez, chalaak, hoshyaar
  • daulatmand aadamii
  • (majaazan) sone kii chi.Diyaa
  • paTTii, tashKhiis kii sharah, sharah lagaan
  • kamsin kasbii, nochii
  • qabuulsuurat aurat jis me.n kashish ho aur dekh ke jii bhar bharaaye
  • umdaa khaanaa, murGan Gizaa
  • (vypaar) zer-e-asal, puunjii, raas almaal, naqad sarmaaya (jis se tijaaratii kaarobaar chale
  • mushtarkaa jaayadaad ka ek hissaa
  • chhuTTii jo shahzaada likhe
  • kashiidakaarii ya dhaariidaar kap.Daa
  • nishaan, qiimat ka nishaan, naaTk ka ek a.ikT

English meaning of raqam

Noun, Feminine

  • writing, hand-writing, character
  • mark, sign, price-mark
  • amount, sum, total
  • notation of numerals (chiefly taken from the initials of the terms for the Arabic numbers)
  • one character in the notation above described
  • arithmetic
  • figure, number
  • entry, item
  • rate of assessment
  • manner, kind, method, sort
  • article (of goods)
  • a royal edict
  • an embroidered ornamented garment
  • a fractional share of an undivided estate

रक़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धन, रुपया पैसा, लिखित, लिखा हुआ, कुल योग्य, तहरीर
  • लेखन शैली
  • लेख लिखना, निबंध-लेखन अथवा सुलेखकला
  • गद्य या पद्य में कोई रचना करना
  • निशान, नक़्श, चिह्न
  • रुपए की संख्या ज़ाहिर करने के वे निशान या अंक जो शब्दों की कमी करके निश्चित किए गए हैं, सलासा-ख़मसा इत्यादि
  • अंक, गिनती
  • नक़द रुपया-पैसा, रुपया-पैसा, धन, अवैध रूप से दिया जाने वाला रुपया
  • प्रकृति, क़िस्म, प्रकार
  • क़ीमती चीज़, बहुमूल्य वस्तु, बड़ी दौलत
  • ज़ेवर, गहना, गहने के अंतर्गत, छोटा-मोटा गहना (सोने-चाँदी का)
  • रत्न, (रत्नों का) दाना या टुकड़ा (संख्या ज़ाहिर करने के लिए)
  • विचित्र एवं अनोखा व्यक्ति, चतुर व्यक्ति, तेज़, चालाक, होशियार
  • धनवान आदमी
  • (लाक्षणिक) सोने की चिड़िया
  • पट्टी, तश्ख़ीस की दर, लगान की दर

    विशेष तश्ख़ीस= मालगुज़ारी या जमा या लगान इत्यादि निश्चित करना

  • कम-उम्र कस्बी, नौची

    विशेष कस्बी= कस्ब अर्थात व्यभिचार करके जीविका निर्वाह करने वाली स्त्री, वेश्या, गणिका नौची= नवयुवती, पैसा कमाने के उद्देश्य से कुटनी या वेश्या द्वारा पाली हुई लड़की या युवती

  • सुंदर स्त्री जिसमें आकर्षण हो और देख के जी भरभराए
  • बहुत अच्छा खाना, तेल या घी में तरतराता हुआ खाना
  • (व्यापार) मूलधन, पूँजी, मूल राशि, नक़द धन (जिससे व्यापारिक सौदेबाज़ी चले)
  • साझी संपत्ति का एक हिस्सा
  • छुट्टी जो शहज़ादा लिखे
  • कपड़े पर कढ़ाई करने की क्रिया या धारीदार कपड़ा
  • क़ीमत का निशान, नाटक का एक ऐक्ट

رَقَم کے مترادفات

رَقَم سے متعلق دلچسپ معلومات

رقم اس لفظ کے ایک معنی’’عدد‘‘ کے بھی ہیں، یعنی کسی چیز، خاص کر سامان کی گنتی کرتے ہیں تو کہتے ہیں، ( مثلاً) ’’سب ملا کر پانچ رقم ہیں‘‘۔ یا، ’’دیکھو گن لینا کے رقم ہیں‘‘۔ اسی مفہوم میں’’عدد‘‘ اور’’نگ‘‘ بھی بولے جاتے ہیں۔ پہلے زمانے میں ’’عدد‘‘ کے معنی میں ’’رقم‘‘ کی جمع ’’رقوم‘‘ بھی مستعمل تھی، اور اسے خاص کر’’جواہر‘‘ کے ساتھ بولتے تھے، مثلاً ’’سات پارچے کا خلعت مع چھ رقوم جواہر‘‘۔ یہاں’’رقوم‘‘ اور’’جواہر‘‘ کے مابین اضافت نہیں ہے، ’’رقوم‘‘ کے معنی یہاں’’عدد‘‘ ہیں۔ غالب نے اپنے ایک خط مورخہ ۳۶۸۱ میں قدر بلگرامی کو لکھا ہے کہ خلعت میں انھیں ’’تین رقم‘‘ جواہر ملتے تھے۔ نواب کلب علی خان کو ۶۶۸۱ کے ایک خط میں اسی سیاق و سبا ق میں غالب نے’’تین رقمیں جواہر‘‘ لکھا ہے۔ دیکھئے، ’’عدد‘‘، ’’نگ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کی

ہر قسم کی ، مختلف قسم کی ، افراط کے ساتھ ، بہ افراط

دُونْیا

رک : دنیا

دُنیا والے

اہلِ دنیا ، خلائق ، دنیا دار لوگ.

دُنیا اُجَڑْنا

تباہ ویران ہوجانا ، سب کچھ برباد ہو جانا .

دُنِیا چھوڑْنا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنیا دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، گرد و پیش کے حالات سے سیکھنا

دُنْیاعَجَب جَگَہ ہے

سمجھ میں نہیں آتا کہ دنیا کیا چیز ہے (حیرانی کے موقع پر)

دُنیا پَکَڑْنا

دنیا سے چمٹے رہنا ، دین کے مقابے میں دنیا کو مقدم رکھنا ، صرف دنیا کے معاملات میں منہمک رہنا.

دُنیا جانے

”مجھے کوئی فکر نہیں ہے“ کی جگہ مستعمل .

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

دُنیا گَنوانا

مال و دولت سے ہاتھ دھونا ، دنیوی آسائشیں کھونا.

دُنِیا چھوڑ دینا

گوشہ گیری اختیار کرنا.

دُنِیا چھانْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

دُنْیا سے اُجْڑے

عورتوں کا کوسنا ، برباد ہوجائے ، اجڑ جائے.

دُنِیا چھوڑ بَیٹْھنا

مر جانا ، دنیا سے رخصت ہو جانا.

دُنْیا سَنْوار دینا

کسی کے حالات سدھار دینا ، مالی طور پر مستحکم کردینا.

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

دُنْیا سے اُڑانا

معدوم کردینا ، نام و نشان مٹا دینا ، باقی نہ رکھنا.

دُنْیا کے جَھگْڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے بَکھیڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا قائِم ہونا

دنیا آباد ہونا ؛ (کنایۃً) دنیا پُر رونق ہونا.

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

دُنْیا گُزَرنا

لوگوں کا سامنے سے گزرنا، دنیا کے واقعات ہونا

دُنِیا دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا بے ثبات ہے ، دنیا کو ایک حالت پر قرار نہیں .

دُنیا اَندھیر کَر دینا

سخت صدمے یا رن٘ج و الم سے دو چار کر دینا .

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا میں قَدَم رَکْھنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، زندہ ہونا .

دُنْیا کا نَقْشَہ بَدَلْنا

دنیا میں بہت بڑی تبدیلی لے آنا، انقلاب عظیم لانا

دُنِیا دو دِن کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دنیا میں ساڑھے تین دَل ہیں

چیونٹی دَل، ٹڈی دَل اور بادل اور باقی نصف تمام مخلوق ہے

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

دُنِیا دو دیس کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دُنْیا کی ہَوا

دنیا کی خواہش، دنیا میں جو سامان ضروری ہیں ان کی طلب، دنیا کی طمع

دُنْیا کا رَنگ

دنیا کا حال، زمانے کی رفتار

دُنْیا با اُمِّید قائِم

دنیا امید پر قائم ہے ، انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے ، مستقبل سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے .

دُنیا تَجْنا

تارک الدنیا ہونا، خلائق سے دور ہوجانا، گوشہ نشین ہوجانا

دُنیا اَور مَطْلَب

دنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اپنے مطلب ہی سے کام رکھتے ہیں .

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

دُنیا چَنْد روزَہ ہے

زندگی بہت تھوڑی ہوتی ہے ، دنیا کا4 لطف تھوڑے دن ہوتا ہے.

دُنیا کا نَشیب

دنیا کی برائی ، ضلالت ، مذلت .

دُنْیا کی گاڑی گَھسِیٹْنا

موجودہ زندگی گزارنا ، دنیا کے سرد و گرم جھیلنا.

دنِیا دیکھی ہے

am/ is wise and experienced

دُنْیا میں آنا

وجود میں آنا ، پیدا ہونا.

دُنِیا اُمِّید پہ قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے

دُنْیا کا لِحاظ

لوگوں کی پرواہ ، لوگوں کا خیال .

دُنِیا اُمِّید پَر قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے .

دُنْیا بَدَل جانا

ماحول میں تبدیلی آنا ، حالات میں بدل جانا ، انقلاب آجانا ، تبدیلی رونما ہونا ، خوشگوار یا ناخوشگوار تغیّر پیدا ہونا.

دُنیا آباد کَرْنا

لوگوں کا کسی جگہ کو بسانا ، لوگوں کی اچھی حالت بنانا ، لوگوں کو خوش حال بنانا

دُنِیا جاتے دیکْھنا

جی میں سمانا ، خیال آنا.

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

دُنْیادَرْیا کی مَنجْدھار ہے

دنیا خطرناک ہے اس میں احتیاط سے رہنا چاہیے ، دنیا خطرے کی جگہ ہے

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

دُنْیا جَہاں کی

بہت زیادہ ، بہت ساری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone