تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقَابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَابَت کے معانیدیکھیے
رَقَابَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- نگہبانی، پناہ، حفاظت، وہ نوک جھونک جو ہم پیشکی یا ہمسری کی بنا پر ہوتی ہے (خصوصاً ایک معشوق کے دو عاشقوں میں)، ہمسرانہ چشمک، حریفوں کا باہم رشک یا مقابلہ
شعر
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی
بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے
English meaning of raqaabat
Noun, Feminine, Singular
- rivalry (esp. in love), acrimonious competition, antagonism, competition, antagonism, jealousy
रक़ाबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- प्रतिद्वंद्विता, विरोध, एक महबूब के दो चाहने वालों की शत्रुता, वो नोंक-झोंक जो एक जैसे पेशा या सहकर्मी होने की बिना पर होती है, (सामान्यतः एक सुंदरी के दो चाहने वालों के बीच), सहकर्मीयों की नोंक-झोंक, प्रतिद्वंदियों की आपस में प्रतिस्पर्धा, एक नायिका के दो प्रेमियों की परस्पर लाग-डाँट, एक पुरुष की दो चाहनेवालियों में परस्पर डाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقَابَت)
رَقَابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔