تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘ج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘ج کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: خوشی
رَن٘ج کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)
- دکھ، درد، مرض، بیماری
- تکلیف، صعوبت، دشواری
- فکر، اندیشہ، خوف
- کسی کی طرف سے دل صاف نہ ہونے کی صورت حال، کدورت، غبار خاطر
سنسکرت - اسم، مذکر
- جنگل، بن، بیابان، صحرا، جنگلی ہونا، رن
شعر
چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں
پر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا
English meaning of ranj
रंज के हिंदी अर्थ
رَن٘ج سے متعلق محاورے
رَن٘ج کے قافیہ الفاظ
رَن٘ج کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘ج)
رَن٘ج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔