تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ پکڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ پکڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: رَنْگ
رَنگ پکڑنا کے اردو معانی
- رنگ قبول کرنا، رنگت اختیار کرنا
- (اپنے میں ) رنگاجانا
- بارونق ہونا، بہار کا شباب پر ہونا، پر بہار یا سر سبز ہونا
- مقبول ہونا، پذیرائی ہونا
- پھلنا پھولنا، شہرت پانا
- صورت، طور طریق یا وضع وغیرہ اختیار کرنا، انداز اختیار کرنا
English meaning of ra.ng pak.Dnaa
- adopt (someone's) ways
रंग पकड़ना के हिंदी अर्थ
- रंग स्वीकार करना, रंगत अपना लेना
- (अपने में) रंगा जाना
- सौंदर्य के संग होना, बहार का शबाब पर होना, हरा-भरा या सरसब्ज़ होना
- प्रसिद्ध होना, आदर-सत्कार होना
- फलना फूलना, प्रसिद्धि पाना
- रंग-ढंग या रूप-रेखा आदि अपनाना, हाव-भाव अपनान
رَنگ پکڑنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ پکڑنا)
رَنگ پکڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔