تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ مِلانا" کے متعقلہ نتائج

رَنگ مِلانا

(تاش) ہر رن٘گ کی بازی کے پّتے علیحدہ علیحدہ کرنا ، ایک رن٘گ کے پتّوں کا جوڑ لگانا.

رَنگ میں رَنگ مِلانا

ہاں میں ہاں ملانا ، ایک ہی انداز اختیار کرنا .

رَنگ میں بَھنگ مِلانا

خوشی پر پانی پھیرنا ، بنے ہوئے کام کو نا کام بنانے کی کوشش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ مِلانا کے معانیدیکھیے

رَنگ مِلانا

ra.ng milaanaaरंग मिलाना

محاورہ

موضوعات: تاش

رَنگ مِلانا کے اردو معانی

  • (تاش) ہر رن٘گ کی بازی کے پّتے علیحدہ علیحدہ کرنا ، ایک رن٘گ کے پتّوں کا جوڑ لگانا.
  • خوشی و غم یکجا کرنا ، ہم رن٘گ کرنا .
  • زیبِ داستان کے لئے اصل واقعے میں اضافے کر دینا ، رنگ آمیزی کرنا ، مُبالغہ آرائی کرنا .

रंग मिलाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (ताश) हर रंग की बाज़ी के पत्ते अलैहदा अलैहदा करना, एक रंग के पत्तों का जोड़ लगाना
  • ۲. ज़ेब-ए-दास्तान के लिए असल वाक़े में इज़ाफे़ कर देना, रंग आमेज़ी करना, मुबालग़ा आराई करना
  • ۳. ख़ुशी-ओ-ग़म यकजा करना, हम रंग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words