تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رنگ حسرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رنگ حسرت کے معانیدیکھیے
رنگ حسرت کے اردو معانی
- آرزو کا رنگ، امید کا رنگ، خواہش کے رنگ، چاہت کا رنگ
شعر
روشؔ یہ خوش آہنگ رنگ غزل
دل آویز ہے رنگ حسرتؔ کے بعد
چمن چمن ترے عارض کے رنگ حسرتؔ نے
بہ چشم گل مژۂ خوں چکان کھول دیئے
رنگ حسرتؔ میں آج اے کوثرؔ
خوب تو نے غزل سرائی کی
English meaning of ra.ng-e-hasrat
- color of longing
रंग-ए-हसरत के हिंदी अर्थ
- लालसा का रंग, उत्कंठा का रंग, इच्छा का रंग, आकांक्षा का रंग, अभिलाषा का रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رنگ حسرت)
رنگ حسرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔