تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَمز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَمز کے معانیدیکھیے
Roman
رَمز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ
- ایما، اشارہ، کنایہ
- عام طور سے سمجھ میں نہ آنے والی بات، پہیلی، چیستان، معمّا
- (تصوف) بھید، راز، چھپی ہوئی حقیقت
- دل کی بات مخفی بات، مضمرات قلب، راز دلی
- سہل یا بامعنیٰ لفظ یا کسی جسمانی حرکت کا مقرر یا طے کیا ہوا مفہوم، علامت، نشان، خفیہ تحریر
- طغرا پودے نام کے ابتدائی الفاظ کا مجموعہ
- دور رس اور لطیف مفہوم، (کلام کا) نکتہ، باریکی (جو دقت آفرینی پر مبنی ہو)
- پیچدار مبہم یا ذو معنین بات
- آوازہ، طنز، طعنہ، نوک جھونک
- سخن، اصل مفہوم یا منشا، مراد
- (الجبرا) تبدیلی فرق
Urdu meaning of ramz
Roman
- aa.nkhon, bhuu.o.n ya honTo.n ka ishaaraa, Gamzaa, ishvaa
- i.imaa, ishaaraa, kinaaya
- aam taur se samajh me.n na aane vaalii baat, pahelii, chiistaan, maama
- (tasavvuf) bhed, raaz, chhipii hu.ii haqiiqat
- dil kii baat maKhfii baat, muzammiraat qalab, raaz dillii
- sahl ya baamaanaa lafz ya kisii jismaanii harkat ka muqarrar ya tai kyaa hu.a mafhuum, alaamat, nishaan, khufiiyaa tahriir
- tagraa paude naam ke ibatidaa.ii alfaaz ka majmuu.aa
- duur ras aur latiif mafhuum, (kalaam ka) nukta, baariikii (jo diqqat aafriinii par mabnii ho
- pechdaar mubham ya zau maaniin baat
- aavaaza, tanz, taanaa, nok jhonk
- suKhan, asal mafhuum ya manshaa, muraad
- (alajabraa) tabdiilii farq
English meaning of ramz
Noun, Masculine
- sign, indication, nod, wink, hint, insinuation, innuendo, ambiguous expression, mysterious allusion, riddle, enigma
- symbol, code, double entendre
- winking, coquetry
- sarcasm, irony
रम्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँखों, भवों या होंठों का संकेत, आँख का संकेत, सुंदर स्त्रियों का हाव-भाव
- संकेत, इशारा, गुप्त संकेत
- सामान्य रूप से समझ में न आने वाली बात, पहेली, घुमा-फिरा कर या फिर गुप्त शैली में कोई बात बयान करने की क्रिया, बुझौअल
- (सूफ़ीवाद) भेद, राज़, छिपी हुई हक़ीक़त
- दिल की बात, छिपी हुई बात, मन की छिपी हुई बातें, मन के रहस्य
- सरल या अर्थपूर्ण शब्द या किसी दैहिक क्रिया का निश्चित या तय किया हुआ अभिप्राय या आशय, चिह्न, निशान, गुप्त लेख
- तुग़रा पौधे नाम के आरंभिक शब्दों का संग्रह
- दूर तक प्रभावित होने वाला और मज़ेदार अर्थ अथवा तात्पर्य, (शायरी का) नयी बात ढूँढना, बारीकी अर्थात सूक्ष्मता (जो दिक़्क़त-आफ़रीनी अर्थात सूक्ष्मदर्शिता पर आधारित हो)
- जटिल अमूर्त या द्विअर्थी बात
- यशोध्वनि, व्यंग्य, ताना, नोक-झोंक
- काव्य, वास्तविक अर्थ या अभिप्राय, आशय
- (बीजगणित) परिवर्तित, अंतर
رَمز کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَلاق نامَہ
وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں
طَلاقِ رَجْعی
(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے
طَلاقِ بَتَّہ
(فقہ) بقول ترمذی اختلاف کیا ہے اہلِ علم نے طلاق بتّہ میں کہ حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ تین طلاق ہیں اور حضرت عمرؓ سے کہ وہ ایک طلاق ہے جبکہ حضرت رکانہ کی حدیث سے یہ بات باتفاق ثابت ہے کہ حضرت رکانہ کی طلاق کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اُس وقت قرار دیا جب کہ انہوں نے حلف کے ساتھ بیان دیا کہ میری نیت تین طلاق کی نہیں تھی.
طَلاقِ خُلْع
(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے
طَلاق لینا
کسی عورت کا اپنے خاوند سے نکاح کے بندھن سے آزادی حاصل کرنا ؛ شریعت کی رو سے زوجہ کا شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنا.
طَلاقِ بِدْعَت
(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.
طَلاق نَصِیب
جنس کی قسمت ہی میں طلاق ہو ، وہ عورت جس کا شوہر اس کو طلاق دیے بغیر نہ رہ سکے ؛ (مجازاً) آزاد ، علیحدہ.
طَلاق بِالْکِنایات
(فقہ) یہ طلاق ایسے لفظ سے ہوتی ہے کہ موضوع طلاق کے لیے نہ ہو مگر طلاق کا احتمال رکھتا ہو ، وہ طلاق جو صاف لفظوں میں نہ ہو.
طَلاقِ اَحْسَن
(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.
طَلاقِ مُغَلَّظ
(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَمز)
رَمز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔