تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَحْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْم کے معانیدیکھیے
رَحْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی
مثال - دشمن کوں توں توڑ دوستاں کوں توں نوازدشمن کو نہ رحم سبھی خویش کوں بخش (۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ۳ : ۴۸). کہنہ عاشق پہ نو خطاں سیں رحمحسن کی شرع بیچ بدعت ہے
شعر
ظالم تو میری سادہ دلی پر تو رحم کر
روٹھا تھا تجھ سے آپ ہی اور آپ من گیا
اے دوست تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں
دشمن بھی میرے حال پہ اب آب دیدہ ہے
مجھے تو ان کی عبادت پہ رحم آتا ہے
جبیں کے ساتھ جو سجدے میں دل جھکا نہ سکے
English meaning of rahm
Noun, Masculine
-
pity, mercy, compassion, kindness
Example - Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki
रह्म के हिंदी अर्थ
رَحْم سے متعلق محاورے
رَحْم کے قافیہ الفاظ
رَحْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَحْم)
رَحْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔